کون ہے جو محفل میں آیا - 69

مقدس

لائبریرین
اب میں جا رہی ہوں
رات کو پھر آؤں گی ان شاءاللہ۔۔
سب اپنا اپنا خیال رکھیے گا
اللہ حافظ
 

فہیم

لائبریرین
اور یہ بیگم صاحبہ کہاں ہیں کب معلوم ہوگا۔۔۔ ؟
ہماری مانیں تو مقدس کو اس کام پہ لگا دیں ۔



فہیم میاں۔ کیا ارادے ہیں مستقبل کے؟ ۔:)



زین بھیا ہماری بیسٹ فرینڈ ابھی سنگل ہے
میں سوچ رہی ہوں اس کے بارے میں بھیا کے لیے
ہی ہی ہی


یہ کیا باتیں چل رہی ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top