کون ہے جو محفل میں آیا - 69

مقدس

لائبریرین
میں نے بھی سب لو مس کیا بھیا
اچھی ہوں میں اب تو

وہ باہر تھی ناں
اس لیے نہیں آ سکی
ابھی بھی تھوڑی دیر کے لیے آئی ہوں
 

مقدس

لائبریرین
نہیں آپ کو کھانا ہو گا بھیا
ایک تو بھابھی آپ کے لیے ہر وقت کچن میں کھڑی ہوتی ہیں
اور آپ نکرے کر رہے ہیں
ناٹ آلاؤڈ
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ۔ آپ سنائیں۔
آپ خوب انجوائے کررہے ہوں گے ۔اب تک کتنی دعوتیں اڑائیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top