کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
یہاں اسلام آباد میں بھی رات کے موٹر سائیکل پہ بلا کی ٹھنڈ ہوتی ہے
ہوا چیر کے گزر رہی ہوتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ فریحہ بٹیاس رانی نے اس وقت ہمیں ایسا مصروف کر رکھا ہے کہ جواب لکھنا مشکل ہو رہا ہے۔ :)

سعود بھائی میری مانیں تو محفل پر گاہے بگاہے نظر مار لیا کریں اور باقی کا سارا وقت فریحہ بٹیا کو دیں۔
ابھی آپ اس کو اپنے ساتھ مانوس کر کے پھر لمبے عرصے کے لیے جدا ہو جائیں گے، پھر آپ دونوں ایکدوسرے کو بہت مس کیا کریں گے۔ اس لیے کہہ رہا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ وقت اس کو دیں۔
 
سعود بھائی ، فریحہ کو لکھنے دیں ناں ، میں کل سے انتظار کر رہی ہوں :happy:

بٹیا رانی، ایک روز ننھی پری عائشہ سے جی میل پر چیٹ کر رہے تھے۔ تب انھوں نے کہا کہ بھیا یہ سب کیا ہے۔ ہم نے کہا ہم کیا جانیں، آپ جانیں اور آپ کی بھتیجی جانیں۔ :) :) :)

اب مشکل یہ ہے کہ ان کو کی بورڈ کا ایکسس دے دیں تو پاور بٹن دبا دیتی ہیں کیوں کہ اس کے چاروں طرف نیلی روشنی ہوتی ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!
شگفتہ بہن ۔ سردی تو خوب پڑرہی ہے ۔۔رات اور صبح کے اوقات میں پانی جم جاتا ہے ۔ دو دنوں سے یخ بستہ ہوائیں بھی چل رہی ہیں شاید اگلے چند دنوں میں پہاڑوں پر برف باری ہوجائے۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
زین بھیا آپ کو کتنا مزہ آتا ہوگا ناں ۔۔ہی ہی ہی پتا نہیں آتا ہے کہ نہیں پر مجھے پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ ویسے بھیا مشکل بھی ہوتی ہوگی ناں ؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سعود بھائی میری مانیں تو محفل پر گاہے بگاہے نظر مار لیا کریں اور باقی کا سارا وقت فریحہ بٹیا کو دیں۔
ابھی آپ اس کو اپنے ساتھ مانوس کر کے پھر لمبے عرصے کے لیے جدا ہو جائیں گے، پھر آپ دونوں ایکدوسرے کو بہت مس کیا کریں گے۔ اس لیے کہہ رہا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ وقت اس کو دیں۔
متفق !
 
وعلیکم السلام۔

کسی کو بھی ہماری بٹیا رانیوں کو گندی بچی کہنے کی اجازت نہیں ہے، انھیں خود کو بھی نہیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی، ایک روز ننھی پری عائشہ سے جی میل پر چیٹ کر رہے تھے۔ تب انھوں نے کہا کہ بھیا یہ سب کیا ہے۔ ہم نے کہا ہم کیا جانیں، آپ جانیں اور آپ کی بھتیجی جانیں۔ :) :) :)

اب مشکل یہ ہے کہ ان کو کی بورڈ کا ایکسس دے دیں تو پاور بٹن دبا دیتی ہیں کیوں کہ اس کے چاروں طرف نیلی روشنی ہوتی ہے۔ :)
سیدہ شگفتہ اپیا کے لیے ہماری پیاری سی اکلوتی بھتیجی فریحہ گڑیا کی زبان میں چند باتیں ۔اب بھلا میں کیوں بتاؤں کہ ان باتوں کا مطلب کیا ہے ۔:)
"222
+++++
‫یہ +6فر-64؎‬
‫؎؎4؎75877877‬
‫؎5378؎5‬
‫4587؎×÷‬
11:04 AM​
me: ‫کیا بھیا ؟‬
Bhaiya: ‫آپ کو پتا تو ہوگا ہی کہ یہ کس کی زبان ہے؟‬
:)

Bhaiya: ‫آپ کی بھتیجی نے کیبورڈ پر قبضہ جما رکھا ہے‬
:) "

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top