کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ہم کو کیا پتا؟ :)

ویسے ہم اب سونے کا ارادہ کر رہے ہیں تو فرحت کیانی بٹیا آئی ہیں۔ :)
اوہو۔ یہ تو گڑبڑ ہو گئی۔ :-(
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟ :) :) :)
اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں؟ انڈیا میں سردی زیادہ ہے یا پردیس میں؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اور نہیں تو کیا، ہم نے کتنا مس کیا آپ کو۔ ایک آدھ دفعہ ذکر بھی کیا کی آپ کی کوئی خیر خیریت موصول نہیں ہوئی۔

فریحہ بٹیا یوں آس پاس لگی ہیں اور اس پر طرہ یہ کے کھانے کے بعد نیند کا غلبہ، اب شاید کمپیوٹر بند کر کے رکھنے میں ہی عافیت ہے ورنہ آپ کی بھتیجی پاور بٹن آف کر دیں گی۔ :)
سچ میں؟ میرا خیال تھا کہ شاید کسی کو یاد نہیں ہوں گی :) بس کچھ مصروفیت ایسی رہی کہ سب سے رابطہ منقطع رہا۔
فریحہ کوڈھیر سا پیار اور آپ بھی اب آرام کریں۔
 
اوہو۔ یہ تو گڑبڑ ہو گئی۔ :-(

اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں؟ انڈیا میں سردی زیادہ ہے یا پردیس میں؟

امریکہ میں سردی زیادہ ہے لیکن وہاں وسائل بھی کافی ہیں اس لئے زندگی کے معمولات اس قدر متاثر نہیں ہوتے۔

باقی باتیں بیدار ہونے کے بعد لکھیں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top