کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بھائی ہمارا راج باقی ہر جگہ ہوسکتا ہے لالو کھیت میں نہیں :) ۔۔۔ ۔ لالو کھیت بہت عظیم لوگوں کا علاقہ ہے۔۔۔ مثلاً ابنِ صفی۔۔۔ عمر شریف ۔۔۔ ۔اور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ fahim بھائی :)

معین اختر،
صابری برادران کو بھول گئے آپ :)
 

محمد امین

لائبریرین
میاں ہمارا نیٹ بہت اچھا ہوگیا ہے اللہ کا شکر۔۔۔۔ اور ہم شام سے یہیں بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔تم نجانے کہاں غائب تھے اب تو ہماری گردن اور سر میں درد ہوگیا ہے
 

فہیم

لائبریرین
لو ہم مبارک باد تو دینا بھول ہی گئے آپ کے نیٹ کے ٹھیک ہونے کی۔

بہت بہت مبارک ہو بھئی :)
 

فہیم

لائبریرین
پ

پچھلے صفحات میں روداد پڑھ لو نیٹ کے ٹھیک ہونے کی :)

بھئی اگر آپ یقین مانیں تو ہم نے پچھلے صفحات پر پڑھ کر ہی نیٹ کی مبارک باد دی تھی۔
ثبوت یہ کہ آپ کے پیغام کا اقتباس بھی نہیں ہے۔
یہ تو یہاں ہم نے مبارک باد دی تو اوپر ہی آپ کی پوسٹ منہ چڑا رہی تھی۔
سالی میری والی کے بعد ہی پوسٹ ہوجاتی:|
 

فہیم

لائبریرین
چلو بھئی،
یہاں تو لائٹ جانے کا ٹائم ہونے والا ہے۔
اس سے قبل وہ جائے ہم ہی چلے جاتے ہیں۔

محمد امین بھیا آپ بھی کچھ ریسٹ کیجئے۔

انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی اگر آپ یقین مانیں تو ہم نے پچھلے صفحات پر پڑھ کر ہی نیٹ کی مبارک باد دی تھی۔
ثبوت یہ کہ آپ کے پیغام کا اقتباس بھی نہیں ہے۔
یہ تو یہاں ہم نے مبارک باد دی تو اوپر ہی آپ کی پوسٹ منہ چڑا رہی تھی۔
سالی میری والی کے بعد ہی پوسٹ ہوجاتی:|

یہ کیا طرز تخاطب ہے صاحب؟
 
بھیا شچی میں چڑیااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اتنی چھوٹی سی تو ہوتی ہے ۔

آج میں نہیں ایسا کرپائی بھیا :(، آپ جیت گئے ۔

بٹیا رانی، چڑیاں بڑی بھی تو ہوتی ہیں۔ اور پھر چھوٹے ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ حلال خوراک سے منہ موڑ لیا جائے؟ ساگ کے پودے کتنے ننھے ننھے ہوتے ہیں جن کو ہم ہزاروں کی تعداد میں قتل کرکے کھا جاتے ہیں۔ شہد کی مکھیاں کتنی پیاری ہوتی ہیں جن کا جمع کردہ خوراک ہم چھین کر کھا جاتے ہیں؟ اور کیا کیا گنوائیں؟ :)

آپ فکرمند نہ ہوں، ہمیں علم تھا کہ آپ کی طبیعت خراب ہے اس لئے کل اور آج ہم نے آپ کے حصے کا کیا ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top