کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
کیک رس کو صرف رس کہتے ہو تم لوگ :)؟؟ میں روزانہ ناشتے میں اور اکثر شام میں بھی کیک رس کھاتا ہوں :)

ویسے آج ہمارا موڈ اچھا نہیں ہے اس لیے ہم نے لنچ بھی نہیں کیا۔۔۔
ہی ہی بھیا
میرا موڈ اچھا نہ ہو تو کھانے کی چھٹی ہو جاتی ہے
جیسے کل رات کو سعود بھیا کی ڈانٹ سن کر کھایا تھا دو دن بعد
 
محمد امین

لائبریرین
:rollingonthefloor:
ویسے ہی کہہ تھی بھیا ۔۔ہی ہی ہی
بریانی آپ مجھے کھلائیں ناں مجھے بنانی نہیں آتی ۔

اوکے میں کھلا دوں گا۔۔۔ جب تم کراچی آؤگی مقدس کے ساتھ ۔۔۔۔۔ :laugh:
میرے کو پتا ہے کہ کیا علاج ہے
ہی ہی ہی
مقدس بیٹی ۔۔۔۔۔" میرے کو" نہیں "مجھے" کہتے ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
دوپہر کے کھانے کے پیسے بچانے کی چکر میں موڈ خراب کیا ہو گا کیونکہ جس دن ان کا موڈ خراب ہوتا ہے اس دن یہ دوپہر کا کھانا نہیں کھاتے۔
 
مغزل

محفلین
عائشہ بہن ۔
(سنجیدگی سے) املی کا پانی نہ پیو، بلکہ تھوڑی سی املی اگر چوس لو تو گلے کا درد ٹھیک ہوجائے گا،
احتیاط یہ کرنی ہے کہ (کم از کم ایک گھنٹہ تک پانی یا کوئی دیگر مشروب نہیں پینا ہے ۔)
 
محمد امین

لائبریرین
دودھ تو بلیاں پیتی ہیں، اس لیے تم ہی پی لو۔ مقدس کے لیے میں آئسکریم لے آتا ہوں۔

اس بلیلاں کا کوئی علاج کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمیل نستعلیق والوں سے کہیں کچھ کریں۔۔
:)
موڈ کو کیا ہوا بھیا ؟ اس کو ایک کک لگائیں :rollingonthefloor:

موڈ بس رات سے کافی خراب ہے ۔۔۔ ابھی تک ایسا ہی ہے :) اور ابھی کچھ دن لگیں گے مزاج درست ہونے میں۔۔۔

ہی ہی ہی
مجھے اس کا پتا نہیں تھا
کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایسا کہتے ہیں مذاق میں
ہی ہی

امین بھیا آپ نے کک کھانی ہے کیا
ہی ہی

ایسا ہم بچپن میں کہتے تھے ایک دوسرے کو :) ۔۔۔۔۔ جیسے امین کا بچہ دال دال کچا۔۔۔۔۔ :D

اور تم لوگ مجھے کِک کھلانے پر کیوں تل گئے ہو :( :(
 
مقدس

لائبریرین
عائشہ بہن ۔
(سنجیدگی سے) املی کا پانی نہ پیو، بلکہ تھوڑی سی املی اگر چوس لو تو گلے کا درد ٹھیک ہوجائے گا،
احتیاط یہ کرنی ہے کہ (کم از کم ایک گھنٹہ تک پانی یا کوئی دیگر مشروب نہیں پینا ہے ۔)
السلام علیکم بھیاااا
مجھے بھی کھانی ہے املی
یمی
 
محمد امین

لائبریرین
ہی ہی بھیا
میرا موڈ اچھا نہ ہو تو کھانے کی چھٹی ہو جاتی ہے
جیسے کل رات کو سعود بھیا کی ڈانٹ سن کر کھایا تھا دو دن بعد

دو دن بعد :frustrated::angry::angry::angry::angry: آئندہ ایسا ہوا نا تو بس سوچ لینا بہت برا ہوگا :unsure:

دوپہر کے کھانے کے پیسے بچانے کی چکر میں موڈ خراب کیا ہو گا کیونکہ جس دن ان کا موڈ خراب ہوتا ہے اس دن یہ دوپہر کا کھانا نہیں کھاتے۔

ہاہاہاہاہاہ یہی سمجھ لیں۔۔۔مہا کنجوس مکھی چوس ہیں ہم :laugh::laugh::laugh:

بھیا کو کون سا آتی ہے
ان کو بھی صرف کھانی آتی ہے
ہی ہی ہی

جی نہیں ں ں ں ں ۔۔۔۔۔ہم دو تین بار بریانی بنا بھی چکے ہیں۔۔۔۔ وہ والی پڑوسن ہیں نا ۔۔۔ جو ہمیں اچھے اچھے کھانے بھیجتی ہیں :p ان کے مقابلے پر بریانی بنا کر بھیجی تھی ہم نے ٹکر میں ان کو پچھلے سال۔۔۔۔مگر ستیا ناس ہوگیا تھا بریانی کا :( :( :(
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم بھیاااا
مجھے بھی کھانی ہے املی
یمی
وعلیکم السلام گڑیا ، میں جب بیمار پڑتا ہوں ناں تو املی کا پورا ایک پیکٹ کھا جاتا ہوں اور بخار سر درد گلہ خراب یہ سب ٹھیک ہوجاتا ہے۔(سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں)
اور یہ آپ کی غزل اپیّا کہاں رہ گئیں ۔۔ میں ہی بلاؤں یا آپ بچہ لوگ بھی کسی کام آؤ گے ۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ :biggrin:
 
عائشہ عزیز

سچی بھیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek:

غزل ناز غزل اپیاااااااااااااااااااا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top