فوٹو ایڈٹنگ

شہزاد وحید

محفلین
میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اس قسم کی بہترین فوٹو ایڈٹنگ کس سافٹ ویئر میں ممکن ہے؟

bakra.jpg


hen_gainda.jpg


kuta.jpg


mukka.jpg


rabitbird.jpg


tangay_ghayab.jpg
 

وجی

لائبریرین
ممکن ہے جناب سب کچھ ممکن ہے
یہ بات یاد رکھیں کہ آپ کے پاس ہنر (اپنے کام اور اوزار کا بہترین استعمال) اور اچھے اوزار ہوں تو کچھ بھی ممکن ہے
 

imsabir

محفلین
یہ سب فوٹو شاپ کا کمال ہے اس کے نئے ورژن سی ایس 5 میں کچھ نئے ٹول متعارف کروائے ہیں جس سے یہ کام ممکن ہے ۔ اور باقی آپ کی محنت ہے
 
Top