کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
کوئی نہیں کیا مطلب، میں نے تھوڑا لگایا ہے، تم خود ہی تو ڈھونڈ کر لائی ہو۔
تو وہ ایسے ہی ہے ناں اس میں کوئی نہیں لکھا بھیا


وعلیکم سلام،

میں اچھا ہوں البتہ ابھی کچھ ہی دیر میں کام پر جا رہا ہوں ۔
جی بھیا۔۔ آپ بعد میں آئیں گے کیا
 

شمشاد

لائبریرین
منشور کا مطلب ہے charter اور میری پارٹی پی ایل او PLO یعنی کہ پنگا لو آرگنائزیشن کا منشور اس بات کی نفی کرتا ہے کہ لڑکیوں کو آئسکریم کھانی چاہیے یا چائے پینی چاہیے۔ انہیں صرف دودھ پینا چاہیے۔

اور اس اعلان کے ساتھ ہی میں سونے جا رہا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلو پھر ان تک بھی خبر پہنچا دی جائے
ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز

سب پارٹیوں کو چھوڑو
اور جوائن کرو ایک نئی ابھرتی ہوئی جماعت
"آئسکریم کے شیدائی":pak:

چلو مقدس اب تم ذرا جاکر پارٹی کے لیے کوئی نشان تو ڈھونڈ لاؤ :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
smiling-ice-cream-in-sunglasses.jpg

میں آپ لوگوں کے ساتھ ہوں :laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top