ناعمہ کا چائے خانہ (3)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
آج کل میں تیمور سے چھپ رہی ہوں۔۔ ان کو میں نے فہیم بھیا کے لمبے بالوں والی پک دکھا دی تھی۔۔ با ہر وقت مجھے شرم دلاتے رہتے ہیں:rollingonthefloor:
ہاہاہا ایک کام کرو ان کو کہا کہ لمبے بالوں میں جوئیں پر جاتیں اور اگر میرے پڑ گئیں تو کون نکالے گا :laugh:
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہا ایک کام کرو ان کو کہا کہ لمبے بالوں میں جوئیں پر جاتیں اور اگر میرے پڑ گئیں تو کون نکالے گا :laugh:
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
سو کلیور
میں نے یہ تو سوچا ہی نہیں تھا۔۔ بس کچھ کچھ شرم کرنے لگ گئی تھی ہی ہی ہی ہی
بس آج یہی کہوں گی کہ آپ کا ہی فائدہ ہے اس میں
ناعمہ یو آر سو جیئنیس
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top