کون ہے جو محفل میں آیا 64

اپیا رانی، آج تو اتوار تھا ناں، کل پرسوں تک آنا ہوگا تو لیٹر باکس میں مل جائے گا ان شاء اللہ۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہیں، کل تو محفل ہی ڈاؤن تھی میں نے بہت کوشش کی بار بار آنے کی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top