کون ہے جو محفل میں آیا 64

فہیم

لائبریرین
دودھ پینے چلی گئی ہوگیں شاید۔

ہم بھی چلے اب۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

اللہ حافظ
شب بخیر۔
 
شمشاد بھائی آج ہم ایک کروز کے سفر پر نکل گئے تھے۔ اپنے اطراف بکھرے پانی میں تقریباً دو گھنٹے سیر کرتے رہے۔ نیول بیس وغیرہ کا جائزہ لیا اور اب آفس آ کر ایک عدد پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top