کون ہے جو محفل میں آیا 64

محمد امین

لائبریرین
جبھی تو کہا ہے پہلے آپ :p ۔۔۔۔ آپ کو تو نہیں کہوں گا پہلے آپ ۔۔ کیوں کہ آپ نے تو ناعمہ کے ذمے کام لگایا ہی ہوا ہے ۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے میں بھی مسلمان ہوں مقدس کے ساتھ ساتھ میں نے بھی السلام علیکم کہا تھا ہمیں تو کسی نے جواب نہیں دیا اسی لیے بتا رہا ہوں کہ میں بھی مسلمان ہی ہوں :D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top