کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج ہم ذرا شاپنگ کو نکلے ہوئے تھے اس دوران اتنے صفحات سیاہ ہو جائیں گے ایسا سوچا نہیں تھا۔ لیکن پورا پڑھے بغیر چین بھی کس کو آتا ہے؟ :)

ہم نے محفل کے دوستوں اور ننھی پریوں سمیت سبھی بہنوں کو بے حد مس کیا۔ مقدس بٹیا رانی تو ہم سے ناراض بھی ہیں۔ ویسے ہم نے اتنے سارے ۔۔۔ ۔۔۔ خرید لئے ہیں آپ سب کے لئے کہ کسی کے منہ سے حرف شکایت نکلی نہیں کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ان کے منہ میں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سلام کا جواب کوئی نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اووو میں دیکھا نہیں ہو گا لالہ :rolleyes:
وعلیکم السلام سوئٹ لالہ :)
تھینکس ناعمہ ، خوش رہیے ۔ :)

ارے ارے سس کو تھینکس نہیں کہتے :)
کراچی میں روندو کو روتو یا روتلو کہا جاتا ہے :)
ہی ہی ہی ہی :)
ہم تو روندو ہی کہتے ہیں :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top