کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
کیوں کیا ہوا اپیا ؟ لیکچر کیوں مل رہے ہیں ؟
وہ میں اوپر سے نیچے آ رہی تھی ناں تو ذرا بھاگتے ہوئے سلپ ہوئی اور لینڈ کیا فلور پر
ہی ہی ہی ہی
اس لیے لیکچر مل رہا تھا سب سے
کہ آرام تو لگتا نہیں تمہیں
کام کے وقت بیمار ہو جاتی ہو ہی ہی ہی ہی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ میں اوپر سے نیچے آ رہی تھی ناں تو ذرا بھاگتے ہوئے سلپ ہوئی اور لینڈ کیا فلور پر
ہی ہی ہی ہی
اس لیے لیکچر مل رہا تھا سب سے
کہ آرام تو لگتا نہیں تمہیں
کام کے وقت بیمار ہو جاتی ہو ہی ہی ہی ہی
اپسس اپیا احتیاط کرنی تھی نا ں ابھی پاؤں پہ بھی چوٹ لگی ہے اور آپ ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top