کون ہے جو محفل میں آیا 63

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
وہ آئسکریم کھا رہے تھے سب
میرے کو نہیں دے رہے تھے۔۔۔ میں نے کہا کہ میں خود آ کر لیتی ہوں۔۔ پر آئسکریم کی جگہ فلور پر لینڈنگ کرنی پڑی
ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
وہ میں اوپر سے نیچے آ رہی تھی ناں تو ذرا بھاگتے ہوئے سلپ ہوئی اور لینڈ کیا فلور پر
ہی ہی ہی ہی
اس لیے لیکچر مل رہا تھا سب سے
کہ آرام تو لگتا نہیں تمہیں
کام کے وقت بیمار ہو جاتی ہو ہی ہی ہی ہی

اونٹنی ری اونٹنی تیری کونسی کل سیدھی؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top