کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی آپ کا نمبر مجھ سے کہیں کھو گیا ہے۔ اگر دوبارہ بھیج دیں تو میں اب اپنے فون میں ریکارڈ کر لوں گا۔

شمشاد بھائی ہم ذرا دیر کو غسل کرنے چلے گئے تھے۔ ابھی آپ کو اپنا رابطہ نمبر ارسال کیئے دیتے ہیں۔ کسی اور کو بھی ہمارا رابطہ نمبر چاہئے تو بتا دیں۔ :)
 
اطلاع نامہ میں بہت سے ایوارڈز کی اطلاع ہے یہ کس سلسلے میں ہیں سعود بھائی ؟

غالباً یہی سبب بنا تھا آج محفل کے ڈاؤن ہونے کا۔ کچھ لوگوں کو ٹرافیز مل گئی تھی پہلے ہی، جن کا ریکارڈ اپڈیٹ نہیں ہوا تھا ان کو آج ملی ہیں۔ یہ سارا نظام خود کار ہے اور تھوڑے تھوڑے دورانیئے پر اس کا پروگرام چلتا ہے اور بہت ساری چیزوں کو چیک کرکے جن کے حصے میں جو آنا ہوتا ہے وہ آ جاتا ہے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
شہر میں تو محرم کے جلوسوں کی وجہ خاصی رکاوٹیں ہوں گی۔

جس راستے سے ہم آئے وہاں تو کچھ نہیں تھا۔۔ شاہراہِ فیصل کا رستہ اختیار کرتے ہیں ہم کیوں کہ ایم اے جناح روڈ عام دنوں میں بھی وحشت کا شکار لگتی ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top