کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

نازنین ناز

محفلین
غالبا پیا جو کی بورڈ استعمال کرتی ہیں، اس میں ’’ہ‘‘ عربی والا ہے اس لئے رائٹنگ ہ کی وجہ سے مختلف نظر آتی ہے۔ :)
 

نازنین ناز

محفلین
یہ بھیا لائے تھے میرے لئے، لیکن میری طبیعت خراب تھی سو آپ کے لئے رکھ لی۔ :)

mousse-de-chocolate.jpg


اب تو ناراضگی ختم ناں؟ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top