مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

ذیشان

محفلین
السلام علیکم!

آج آپ کے سامنے ایک ایسا سوفٹ ویئر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے استعمال سے آڈیوز سے فائدہ کا حصول کئی گنا بڑھ جائے گا .
خلاصہ اس کا یہ ہے کہ آڈیوز میں ایک کمی یہ محسوس ہوتی ہے کہ اس کو سنا تو جا سکتا ہے مگر پڑھا نہیں* جا سکتا یعنی یہ پتا نہیں* چلتا کہ کونسی بات کس جگہ پر آرہی ہے اور ان باتوں کو تلاش بھی نہیں* کیا جا سکتا مگر" مکنون المفھرس للمحاضرات " نے یہ خواب بھی پورا کر دیا ہے کہ آڈیوز کی ایک لائبریری بنائی جا سکتی ہے جس میں آڈیوز کے اندر بالکل اسی طرح فہرست بنائی جا سکتی جس طرح کسی کتاب کی ہوتی ہے اور اس فہرست میں سرچ کر کے اپنے مطلوبہ مضامین تک پہنچا جا سکتا ہے .
اس سوفٹ ویئر کو استعمال میں لا کر اہل علم کی آڈیوز پر مشتمل ایک بڑی لائبریری بنائی جائے گی اور ان میں* فہرست بنائے اور تلاش کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جائے گا . ان شاء اللہ تعالی .
تو بغیر کسی دیر کے اس سوفٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کریں . اگر آپ کے کمپیوٹر میں جاوا انسٹال ہے تو اس پہلے لنک کو استعمال کریں .
اور اگر جاوا انسٹال نہیں تو یہ دوسرا لنک استعمال کریں
اس سوفٹ ویئر کے استعمال سے متعلق رہنمائی کے لیے میرا یہ لکچر حاضر خدمت ہے جو میں نے جامعۃ الخیر جوہر ٹاؤن لاہور(الخیر انٹرنیشنل اسلامک سینٹر) میں* علماء کرام کے لیے منعقد کیے گئے کورس کرواتے وقت ریکارڈ کیا تھا .
حصہ اول

[CENTER] [/CENTER]
[CENTER][SIZE=6]حصہ دوم[/SIZE][/CENTER]
[CENTER] [/CENTER]
[CENTER][SIZE=6][video=youtube;FU13IKg7B9k][media=youtube]FU13IKg7B9k[/media][/video][/SIZE][video=youtube;FU13IKg7B9k][/video][/CENTER][video=youtube;FU13IKg7B9k]
[CENTER] [/CENTER]
[CENTER][SIZE=6]حصہ سوم[/SIZE][/CENTER]
[CENTER] [/CENTER]
[CENTER][SIZE=6][video=youtube;BnalaDLp2kQ][media=youtube]BnalaDLp2kQ[/media][/video][/SIZE][video=youtube;BnalaDLp2kQ][/video][/CENTER][video=youtube;BnalaDLp2kQ]

[RIGHT] [/RIGHT]
[RIGHT][SIZE=6]اس لکچر میں کچھ باتیں سوفٹ ویئر سے متعلق رہ گئی ہیں* جو دوسری کلاس میں بیان کی گئی تھیں اس لکچر کو بھی ان شاء اللہ جلد پیش کر دوں گا.[/SIZE][/RIGHT]
[RIGHT][SIZE=6]سوفٹ ویئر کے استعمال میں* کسی قسم کی مشکل ہو تو ضرور لکھیں .شکریہ[/SIZE][/RIGHT][/video][/video]
 
نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ ذیشان۔ میں نے ابھی تک آپ کے فراہم کردہ سوفٹویر اور روابط سے اگرچہ استفادہ نہیں کیا ہے، لیکن میں آپ کی محنت اور خلوص کا قائل ہوں۔ میری تجویز ہے کہ موبائل آپریٹنگ سسٹمز کے لیے بھی ڈیویلپمنٹ کے بارے میں سوچیں۔ آج کل آئی پیڈ پر لائبریری سوفٹویر کا استعمال کافی مقبول ہو رہا ہے۔ میں جلد ہی اس بارے میں علیحدہ سے پوسٹ کروں گا۔
 
موبائل اور آئی پیڈ کے لیے میرے ایک دوست کراچی میں کام کر رہے ہیں ان شاء اللہ جلد ہی وہ اچھی چیز پیش کریں گے ۔
 
طمیم

محفلین
ماشاء اللہ آپ تو ہر دن نئے سے نئے سافٹ ویئر پیش کررہے ہیں۔ اتنی تیزی کے استعمال کرنے والے ابھی پہلے سافٹ ویئر سے ہی نہیں سنبھل پاتے کہ نیا سافٹ ویئر حاضر ہوتا ہے :D
 
ذیشان

محفلین
ماشاء اللہ آپ تو ہر دن نئے سے نئے سافٹ ویئر پیش کررہے ہیں۔ اتنی تیزی کے استعمال کرنے والے ابھی پہلے سافٹ ویئر سے ہی نہیں سنبھل پاتے کہ نیا سافٹ ویئر حاضر ہوتا ہے :D
جزاک اللہ ۔
اصل میں میرے ذہن پر ایک بوجھ تھا اس امانت کا ۔ میں یہ چاہتا تھا کہ ان سوفٹ ویئرز کا تعارف اور ان کو استعمال کر کے جو تھوڑا بہت کام کیا ہے وہ پیش کر دوں ،کیا پتا زندگی وفا کرے نہ کرے ، بہر حال اب یہ کام تقریبا الحمد للہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اطمینان سے ان تمام سوفٹ ویئرز کو استعمال کر کے مواد تیار کرنے میں خود بھی لگے رہنے اور دوسروں کو بھی دعوت دینے کا ارادہ ہے تاکہ ہم سب کے لیے اللہ تعالی کی رضا اور صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنے ۔ شکریہ
 
MindRoasterMirs

محفلین
السلام علیکم!

آج آپ کے سامنے ایک ایسا سوفٹ ویئر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے استعمال سے آڈیوز سے فائدہ کا حصول کئی گنا بڑھ جائے گا .
خلاصہ اس کا یہ ہے کہ آڈیوز میں ایک کمی یہ محسوس ہوتی ہے کہ اس کو سنا تو جا سکتا ہے مگر پڑھا نہیں* جا سکتا یعنی یہ پتا نہیں* چلتا کہ کونسی بات کس جگہ پر آرہی ہے اور ان باتوں کو تلاش بھی نہیں* کیا جا سکتا مگر" مکنون المفھرس للمحاضرات " نے یہ خواب بھی پورا کر دیا ہے کہ آڈیوز کی ایک لائبریری بنائی جا سکتی ہے جس میں آڈیوز کے اندر بالکل اسی طرح فہرست بنائی جا سکتی جس طرح کسی کتاب کی ہوتی ہے اور اس فہرست میں سرچ کر کے اپنے مطلوبہ مضامین تک پہنچا جا سکتا ہے .
اس سوفٹ ویئر کو استعمال میں لا کر اہل علم کی آڈیوز پر مشتمل ایک بڑی لائبریری بنائی جائے گی اور ان میں* فہرست بنائے اور تلاش کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جائے گا . ان شاء اللہ تعالی .

تو بغیر کسی دیر کے اس سوفٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کریں . اگر آپ کے کمپیوٹر میں جاوا انسٹال ہے تو اس پہلے لنک کو استعمال کریں .

http://www.4shared.com/file/an-VwSa3/AudioCataloger.html

اور اگر جاوا انسٹال نہیں تو یہ دوسرا لنک استعمال کریں

http://www.4shared.com/file/-d--yEKx/AudioCatalogerVMi586.html

اس سوفٹ ویئر کے استعمال سے متعلق رہنمائی کے لیے میرا یہ لکچر حاضر خدمت ہے جو میں نے جامعۃ الخیر جوہر ٹاؤن لاہور(الخیر انٹرنیشنل اسلامک سینٹر) میں* علماء کرام کے لیے منعقد کیے گئے کورس کرواتے وقت ریکارڈ کیا تھا .
حصہ اول

[SIZE=6]حصہ دوم[/SIZE]

[SIZE=6][video=youtube;FU13IKg7B9k][media=youtube]FU13IKg7B9k[/media][/video][/SIZE][video=youtube;FU13IKg7B9k]

[SIZE=6]حصہ سوم[/SIZE]

[SIZE=6][video=youtube;BnalaDLp2kQ][media=youtube]BnalaDLp2kQ[/media][/video][/SIZE][video=youtube;BnalaDLp2kQ][/video][/video]​
[video=youtube;FU13IKg7B9k][video=youtube;BnalaDLp2kQ]

[RIGHT]
[SIZE=6]اس لکچر میں کچھ باتیں سوفٹ ویئر سے متعلق رہ گئی ہیں* جو دوسری کلاس میں بیان کی گئی تھیں اس لکچر کو بھی ان شاء اللہ جلد پیش کر دوں گا.
سوفٹ ویئر کے استعمال میں* کسی قسم کی مشکل ہو تو ضرور لکھیں .شکریہ[/SIZE][/RIGHT]
[/video][/video]
[video=youtube;FU13IKg7B9k][video=youtube;BnalaDLp2kQ]
محترم یہ لنک کام نہیں کر رہے[/video][/video]
 
Top