ام نور العين
معطل
السلام عليكم ورحمت اللہ  وبركاتہ ، كيا حال ہين سب كے۔
امين بھيا آپ كا بلاگ ديكھ رہی تھی ،
يہ كلام اقبال عظيم كا ہے يا احمد نديم قاسمى كا ؟
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤگے،
خاک ہوجاؤگے افسانوں میں ڈھل جاؤگے،
			
			امين بھيا آپ كا بلاگ ديكھ رہی تھی ،
يہ كلام اقبال عظيم كا ہے يا احمد نديم قاسمى كا ؟
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤگے،
خاک ہوجاؤگے افسانوں میں ڈھل جاؤگے،
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
		