نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
مجھے کسی اچھے (اور فری) عربی ڈکشنری سوفٹویر کی تلاش ہے جس کی مدد سے میں کسی بھی اپلیکشن میں عربی الفاظ کا مطلب معلوم کر سکوں۔ کچھ عرصہ قبل اسی فورم پر ایک صاحب نے اردو کی ایک ڈکشنری شئیر کی تھی جس کے ذریعے کسی بھی اپلیکیشن میں اردو لفظ کے اوپر ماؤس لیجایا جاتا تو ایک ٹول ٹپ میں اس کا ترجمہ ظاہر ہو جاتا تھا۔ میں عربی کے لیے بھی ایسا ہی سوفٹویر چاہتا ہوں۔ اگر کوئی دوست ایسے کسی سوفٹویر کے بارے میں جانتے ہیں تو پلیز یہاں اس کا ربط شئیر کریں۔
والسلام