کون ہے جو محفل میں آیا -56

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟ :)
میں بالکل ٹھیک ہو ں لالہ :)
آپ سنائیں؟؟؟
و علیکم السلام

آج محفل کے چائے خانہ کا چکر نہیں لگا؟

فکر نا کریں آجاتی ہوں وہاں بھی۔ آپ کو تو پولیس کے حوالے کرانا ہی پڑے گا میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کر رہی ہوں۔:rolleyes:
 

محمد امین

لائبریرین
ہم نے اچھا خاصا لکھا تھا۔۔۔مگر پوسٹ کرتے وقت ہمارے موڈیم کی WAN Port ہینگ ہوگئی ۔۔۔اب ہم دوبارہ نہیں لکھ رہے :(:(
 

شمشاد

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ہو ں لالہ :)
آپ سنائیں؟؟؟
فکر نا کریں آجاتی ہوں وہاں بھی۔ آپ کو تو پولیس کے حوالے کرانا ہی پڑے گا میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کر رہی ہوں۔:rolleyes:

ہاہاہاہا پولیس اور پھر پاکستانی پولیس، یہ کہیں نشاظ سینما کے ساتھ والے تھانے سے تو نہیں آ رہی؟
 
تو کیا آپ بٹیا کے لیے اتنی سی جاسوسی نہیں کرسکتے ۔۔۔بس ہم کچھ نہیں جانتے:nottalking:

ہم جاسوسی کرنے کے چکر میں مغز جلانے کے بجائے اپنی ننھی پری کو چاکلیٹ دلا کر ان کی ناراضگی دور کرنے کا سامان نہ کر دیں۔ :) :) :)

Surprise_Me!_Heart.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top