کون ہے جو محفل میں آیا -54

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اب تو یہ زمانہ آ گیا ہے کہ انٹرنیٹ رک جائے تو ایسا لگتا ہے سب کچھ رُک گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ انٹرنیٹ کی سہولت تو بہت ہے لیکن اس کے لیے بجلی بھی تو ہونی چاہیے جو کہ پاکستان میں سیاست کی نذر ہو چکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
لگتا ہے تم نے لفظوں کا ہی ناشتہ کر لیا ہے۔ اس لیے لکھنے کو کچھ نہیں بچا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top