کون ہے جو محفل میں آیا -54

عائشہ عزیز

لائبریرین
:)
جی شمشاد بھیا
میں پھر سے کال کرتی ہوں
دنیا والو دیکھ لو ہماری ننھی پری عرصہ بعد مسکرائی ہیں۔ :) :) :)

اب بس ان کی "ہی ہی ہی" کا شدت سے انتظار ہے۔ :) :) :)

اللہ ہماری گڑیا رانی کو بہت خوش اور مسکراتی ہوئی رکھیں۔ آمین۔

:) :) :)
مجھے بھی بھیاِ۔۔۔
آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top