یہ کونسا فانٹ ہے؟

شعیب

محفلین
یہ پوچھنے کیلئے آیا تھا کہ مندرجہ ذیل اٹاچڈ، جیو نیوز چینل والے یہ کونسا والا اردو فانٹ استعمال کر رہے ہیں، کیا یہ نیٹ پر دستیاب ہے؟

p2-07.jpg
 

سویدا

محفلین
اس اشتہار میں کچھ فونٹ ہیں اور کچھ ہاتھ سے لکھا ہوا خط
اب آپ کس خط کی بابت پوچھ رہے ہیں یہ نہیں پتہ
 

شعیب

محفلین
اس اشتہار میں کچھ فونٹ ہیں اور کچھ ہاتھ سے لکھا ہوا خط
اب آپ کس خط کی بابت پوچھ رہے ہیں یہ نہیں پتہ
اس اشتہار میں موجود سبھی فانٹس کی بابت پوچھ رہا ہوں ۔ انی وے آپ کے جواب کا تھانکس
آپ نے اردو ویب فانٹ سرور کے سارے فونٹ کھنگال کر دیکھ لئے؟
اری واہ یہاں تو بہت سارے اردو فانٹس ہیں لنک دینے کا شکریہ ۔

مجھے لگ رہا ہے بھائی صاحب صرف اشتہار لگانے آئے تھے
ہماری دوست نے لندن سے اس اشتہار کا اٹاچ بھیج کر فانٹ کے بارے دریافت کیا تھا جس کو میں نے یہاں اس امید سے پوسٹ کیا تھا کہ ضرور معلومات برآمد ہونگی ۔
 
Top