ہی ہی ہی شمشاد بھیا یو آر سو سوئیٹ میں اسی لیے چپ ہو گئی تھی ہاہاہاہا
مقدس لائبریرین اگست 17، 2011 #121 ہی ہی ہی شمشاد بھیا یو آر سو سوئیٹ میں اسی لیے چپ ہو گئی تھی ہاہاہاہا
مقدس لائبریرین اگست 17، 2011 #123 آپ کی افطاری ہو گئی کیا؟ میرے اب تھوڑی تھوڑے خراب ہو رہے ہیں کیونکہ مجھے بھوک لگ رہی ہے
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2011 #127 عائشہ عزیز نے کہا: میرے مزاج تھوڑے خراب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلب توڑنے پر ڈانٹ جو پڑی ہو گی لیکن اب تک تو ٹھیک ہو گئے ہوں گے۔
عائشہ عزیز نے کہا: میرے مزاج تھوڑے خراب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلب توڑنے پر ڈانٹ جو پڑی ہو گی لیکن اب تک تو ٹھیک ہو گئے ہوں گے۔
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 21، 2011 #130 پتہ نہیں ۔۔۔امی جان سے پوچھنا پڑے گا اب ان سےدوبارہ پوچھ کر ان کو یاد کروانا اچھی بات نہیں ہے ناں۔۔ میرا ڈانٹ کھانے کا بالکل موڈ نہیں ہورہا
پتہ نہیں ۔۔۔امی جان سے پوچھنا پڑے گا اب ان سےدوبارہ پوچھ کر ان کو یاد کروانا اچھی بات نہیں ہے ناں۔۔ میرا ڈانٹ کھانے کا بالکل موڈ نہیں ہورہا
مقدس لائبریرین اگست 21، 2011 #134 میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے
mfdarvesh محفلین اگست 21، 2011 #136 مقدس نے کہا: میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر آپ کے مزاج کو کیا ہو گیا ہے،
مقدس نے کہا: میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر آپ کے مزاج کو کیا ہو گیا ہے،
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2011 #137 مقدس نے کہا: میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی بھی نہیں پتا کہ ایسا کیوں ہے، تو پھر کب پتا چلے گا۔ 27 اگست تک ایسا ہی ہوتا رہے گا۔ ویسے فکر والی کوئی بات نہیں۔
مقدس نے کہا: میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی بھی نہیں پتا کہ ایسا کیوں ہے، تو پھر کب پتا چلے گا۔ 27 اگست تک ایسا ہی ہوتا رہے گا۔ ویسے فکر والی کوئی بات نہیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اگست 21، 2011 #138 مقدس نے کہا: میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا مقدس؟
مقدس نے کہا: میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا مقدس؟
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2011 #139 ہونا کیا ہے، زندگی کا حسین ترین موڑ مڑنے جا رہی ہیں تو مزاج ایسے ہی ہوں گے ناں۔
مقدس لائبریرین اگست 21، 2011 #140 پتا نہیں کیا ہوا ہے مجھے غصہ بھی آرہا ہے، رونا بھی اور ساتھ میں ہنسی بھی آآآآآآآآآآ آئی ہیٹ دس فیلنگ