خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کچھ دن پہلے عبدالاحد کے اسکور میں ایک پروگرام ہوا جس میں عبدالاحد نے ایک نظم پڑھی۔ افسو اس کی ویڈیو نہیں بن سکی اور نا ہی اسٹیچ پر اس کی فوٹو بن سکی کیونکہ بھائی اور بھابھی دیر سے پہنچے تھے البتہ بعد میں کچھ تصویریں بنائی تھیں وہ میں یہاں لگا رہا ہوں
یہ خاص طور پر بنائی گئی تھی بلکے اسکول والوں نے پیسے لے لیے تھے اور خود بنوائی تھی ہمیں تو پتہ بھی نہیں تھا کہ ایسے کپڑے ہونگے