arifkarim
معطل
السلام و علیکم
خاکسار نے اپنے تازہ جی پی ایس کیمرہ Sony DSC-HX5V کیساتھ جو جیو ٹیگنگ یعنی تصویر کھینچے جانے والے مقام کو خودکار ٹیگ کرتا ہے ، کا ایک ٹیسٹ لیا ہے۔ فی الوقت ۹۰ فیصد درست مقام کو گوگل میپس پر خودکار ٹیگ کر رہا ہے۔ سونی زندہ باد!
 البم کا ربط:
البم کا ربط:
https://picasaweb.google.com/karimarif/20110322
آپ اگر سفر زیادہ کرتے ہیں تو مستقبل میں ضرور جی پی ایس فنکشن والا کیمرہ ہی لیں!
			
				مدیر کی آخری تدوین: 