اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
اوپر ٹائپو ہو گئی تھی مجھ سے۔ اب درست کر دیا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ میری دستخط میں ہی ربط دیا گیا ہے اور اس دھاگے میں بھی کئی جگہ ۔ اب بھی مسئلہ ہو تو بتائیں انتہا۔
مزید یہ کہ روابط کی غلطی سے بھی آگاہ کریں جو بہت ممکن ہیں کہ کہیں ہو گئی ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
کل میں نے چھوٹی سی اپ ڈیٹ کر دی ہے، ہاں، غیاث نے جو غلطی کی نشان دہی کی تھی، وہ بھی درست کر دی ہے۔ اس اپ ڈیٹ میں کچھ نئی کتابیں تدوین ہو کر شامل ہو گئی ہیں، اور زیر تدوین کتابوں کی تعداد اور بڑھ گئی ہے۔

نئی کتابیں:
مولانا مناظر احسن گیلانی۔ امان اللہ راٹھور
قرآن کا تصورِ امن۔ پروفیسر سید مسعود احمد
تزکیہ۔ جلال الدین عمری
آگ ہی آگ،اشتیاق احمد (القلم)
ابھی دریا میں پانی ہے۔ رفیع الدین راز
ایڈونچر کہانی۔ ترتیب راجہ صاحب۔ القلم
تمہاری آنکھوں نے جو کہی تھی ۔ احمد راہی
یوں ہی۔ حبیب اکرم۔افسانے
انتخاب امیر خسرو ۔اردو
انتخاب امیر خسرو ۔ فارسی
انتخاب آتش
انتخاب اصغر گونڈوی
انتخاب امیر مینائی
دوریاں مقدر ہیں۔ عاطف سعید
تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں۔ عاطف سعید
تفسیر میں نظمِ قرآن کی اِستدلالی حیثیت ۔ حافظ مبشر حسین لاہوری
نظام الاسلام۔؟
 

الف عین

لائبریرین
زیر تدوین کتابیں (جو ویب سائٹ کی فیرست میں شامل ہیں:

اپنے ہم سفر۔ نعیمہ ضیاء الدین

آوازِ شکستگی۔ فضا اعظمی
بچوں کی دنیا۔ تدوین اعجاز عبید
برائے خواتین۔۔ تدوین اعجاز عبید
بڑا انسان۔ ظہیر اختر بیدری
برق و شرر۔ ظفر علی خاں
بینائی۔ رفیع الدین راز
بکھر جانے سے پہلے۔ عدیم ہاشمی
فی شرح بسم اللہ۔ ترجمہ: محمود احمد غزنوی
مکمل بخاری
چاند گھر۔ گلزار
دار العلوم جریدہ
ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب۔ ہارون یحیٰ
کتنے انچ بارش چاہیئے ، دلاور فگار
دیوانِ میر حسن
دو اسلام۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق
دنیا خوبصورت ہے۔ عطا الحق قاسمی
انتخاب احسان دانش
اک انجانا غم۔ پیرزادہ قاسم
فہم قرآن اور درسِ قرآن کے بنیادی اصول۔ خرم مراد
گنگا جمنی تہذیب۔ تدوین۔ ا ع
غل خان۔ یوسف بٹ
بندے کو خدا کیا لکھنا۔ حبیب جالب
انتخاب حسرت موہانی
گلوبلائزیشن۔ اکرام اللہ خان
املا نامہ۔ رشید حسن خاں
اجنبی شہر کے در و دیوار۔ عنایت علی خاں
انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں۔: ڈاکٹر مرتضٰی مطھری
اسلوبِ بیاں اور۔ زینت ساجدہ
ذوقی کے نئے افسانے
فلسفہ اور ادب۔ خالد قادری
مخدوم کی یاد میں۔
ترتیب رحمت یوسف زئی
سیب کا درخت۔ نجمہ نکہت

بہار شریعت۔ القلم
فتاویٰ رضویہ۔ احمد رضا خان۔ القلم
اسلام کیوں قبول کیا، دوسرا حصہ
کلیات اسمٰعیل میرٹھی
خوشبوؤں کو چھو لینا۔ جاوید اختر
انتخاب جگر
جوئے لطافت۔ ابوالفرح ہمایوں
انتخاب جرأت
کہوں کیا۔ خالد علیم
خاک میں صورتیں۔ فضا اعظمی
چہرہ ۔۔۔۔ بے چہرہ۔ خالد ملک ساحل
رنگ شکلیں بدلتے ہیں۔ خالد شریف
لہو کی صورت۔خالد شریف
انتخاب خمار
صدف۔ خورشید رضوی
خواب سمندر۔ ابرار عمر
انتخاب ماہر القادری
کلیات شبلی نعمانی
موجِ ہوائے رنگ، شہزاد احمد
مضامین خیر۔ رؤف خیر
ساحلِ اُمّید ۔میرا جی
میرے ہو کے رہو۔ وصی شاہ
مثلِ صنوبر۔ ریحانہ قمر
انتخاب مجروح
انتخاب مومن
مؤطا
مقدمہ شعر و شاعری۔ حالی
انتخاب مصحفی
مسلم، مکمل
مسلم، ترجمہ ابو عیسیٰ
نغمات سید۔ ابو بکر مالکی
نمکدان۔ مجید لاہوری
نماز کا طریقہ۔ عبد اللہ حیدر
انتخاب نصیر
پیراہن فکر۔ رفیع الدین راز
انتخاب قائم
تفسیر قرآن۔ صلاح الدین یوسف؟
رمضان۔ مرتبہ ا عجاز عبید
رات سے ہاری آنکھیں۔ ابرار عمر
انتخاب ریاض
روشنی کے خدّ و خال۔ رفیع الدین راز
رباعیات اسمٰعیل
میرا حسین تیرا حسین۔سلام
سمت ۱۴
سمت ۱۵
سمت ۱۶
سمت ۱۷
سمت ۱۸
سمت ۱۹
سراب۔ عبد الصمد، ناول
تیرے تن کا کیسر مہکے۔ سرمد صہبائی
انتخاب سودا
شاہنامہ اسلام۔ جلد اول، حفیظ
شیفتہ کا سفرنامہ
شکار کی کہانیاں
تبصرے۔ تدوین ا ع
تاریخ کے آئینے میں۔ تدوین
اشرف علی تھانوی کے مضامین
تتلیاں۔ شہزاد قیس
طوطا کہانی۔ داستان

تم سے باتیں کروں۔ رخشندہ نوید
اردو تہذیب، تدوین
انتخاب ولی دکنی
وہ دیا بھی نہیں رہا۔ اعتبار ساجد
خواب کی گلی۔یوسف حسن
گم گشتہ صدا۔ ظفر اقبال
زیدؓ۔ خواجہ محمد عبداللہ اختر
انتخاب ذوق
آدھی زندگی : ذی شان ساحل
اصلی شہد ۔ابوطارق حجازی
بنجر آنکھیں۔ احمد فرید
اختیارات مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اور احادیث نبویہ۔ ضیاء المصطفیٰ
اُردو تراجمِ قرآن کا تقابلی مطالعہ۔ ماجد اللہ قادری
ارمغانِ حجاز فارسی۔ اقبال
گیت بُنتا رہوں۔ اسحق ساجد
اسلام میں شاعری کی حیثیت
مجھے کچھ کہنا ہے۔ آصف احمد بھٹی
کوئی شاخ گل ۔آغا سروش
گل تر ۔افتخار نسیم
افطار کی دُعاکے وقت کے بیان میں عطر آلود دُولہا۔ احمد رضا خاں
دور اندیشی اور دوسری کہانیاں۔ امجد مرزاامجد
شکنیں اور دوسرے افسانے۔ انور ظہیر رہبر
چراغ رستے میں۔تاجدار عادل
تحقیق الکلام فی بیان السبب لوجوب الاحکام ۔ رشید احمد فریدی
نامکمل۔ اطہر فاروقی
کہاں ہیں انبیاء کے وارث۔ عبداللہ مامون
تضمینات ۔ نصیر الدین نصیر
ترا غم ۔توقیر عباس
خطوط۔ ثروت ٍزہرا
الاماں، جوش
چشمِ نور۔حماد نیازی
ان کہی۔ حمایت علی شاعر
رنگ کہتے ہیں ۔خالد احمد
گزری ساعتوں کی روشنی ۔ خالد شریف
خواجہ نصیر الدین طوسی (القلم)
شرارتی اور دوسرے افسانے۔ عالم آرا
انتخاب درد
کھیت سنہرا ہے۔ راحت اندوری
رباعیات حکیم عمر خیام نیشا پوری
چمکی اوردوسرے افسانے۔ رخسانہ ناز
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تصرفات کی مختلف حیثیتیں اور فقہی احکام پر ان کے اثرات۔ محمد عارف جمیل مبارک پوری
شکستہ لہجوں میں۔ رفیق اظہر
رنگِ عقیدت۔ مختلف
انتظار ِ نظر ۔ساغر صدیقی
شکست خوردہ تحریراور دوسرے افسانے۔سرور غزالی
شریکِ غم سمندر ہے ۔ صدف مرزا
زخم وفا ۔ صدف مرزا
ہیں خواب میں ہنوز۔ خواجہ اشرف
آئینے میں قید لڑکی۔ خواجہ اشرف
نماز کے اسرار و رموز۔ مولانا پیر ذوالفقار احمد
شایانِ شانِ دل ۔سعود عثمانی
اسلامی نصب العین۔ شاہ عبدالعلیم صدیقی
چھاؤں۔ سلیم کوثر
محبت ہار جاتی ہے ۔ سورج ہاشمی
بادباں میں رہو ۔سید انور جاوید ہاشمی
گل فروش۔ سیف الدین سیف
نسیاں کی عمارتِ شکستہ ۔شاذ تمکنت
دھواں اور پھول۔ صابر ظفر
حسین میرا حسین تیرا حسین۔ صفدر ہمدانی
خوشبو کا جنگل۔صفدر ہمدانی
دشتِ مژگاں۔طاہر عدیم
وصالیہ۔ طلعت زہرا
خود کشی اور دوسرے افسانے۔ عارف نقوی
روشنی کی خاموشی۔ عامر عباس عامر
شیشۂ بدن میرا ۔عبد اللہ جاوید
ہے وہی مزاجِ صحرا ۔عبید الرحمن عبید
جسم و جاں کے تمام رشتے۔ عبید اللہ علیم
سب ہار دیا۔ عرشی ملک
اپنا چہرہ کہاں تلاش کروں؟۔عرفان ستار
میرا صحرا جل گیا ۔عزم بہزاد
روحِ شام و سحر۔ عزیز حامد مدنی
درد کی پوشاک۔ علی یاسر
ہمسفر دربدری رہتی ہے۔ کاشف حسین غائر
ہجر کی کہانی بھی۔ فراق
آسماں کی نیلی جھیل۔ فواد احمد
پياس کا ذائقہ۔ فیصل عجمی
محبت دعائیں دیتی ہیں۔ قتیل شفائی
قرآن، نهج البلاغہ کے آئینہ میں ۔ محمد تقی مصباح یزدی
مدحت کا شوق ہے۔کاشف حیدر
گنجینہ اسرار القلم
لَایَملِکُونَ الشَفَاعَۃَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَھْدًا۔ محمد اسماعیل نورانی
پھول کھلتے رہیں ۔لیاقت علی عاصم
خاک کے پیکر سے ۔مجید اختر
مرے خدا، مرے دل۔ مجید امجد
میرا نقشِ پا رہ جائے گا۔ محشر بدایونی
چاند چھت پہ مری اُتر آیا۔ محمد سبکتگیں صبا
بجھی جاتی ہیں قندیلیں۔ مصطفیٰ زیدی
پتھر نہیں رو سکتا۔ معین الدین
روشنی ضروری ہے۔ منظر بھوپالی
میری ہستی بے ثبات۔ ن م راشد
خلائے فضول۔ ناصر علی
رم باقی ہے۔ ندا فاضلی
خواب جزیرے۔ نسیم سحر
ہم تجھ سے بہت شرمندہ ہیں۔ نگہت نسیم
سرمایۂ لب۔ نوید صادق
یہ میری آنکھیں۔ یاور ماجد
اوٹرم لین۔نیلوفر
دیوان میر حسن
شیفتہ کا حج کا سفر نامہ
آخرت کیسے ممکن ہے؟۔ اورنگزیب یوسف
آخرت قرآن حکیم کی روشنی میں۔ ""
جنت کی زندگی۔ ""
حشرکا منظر۔ ""
شفاعت۔ " "
ہمیں کیوں پیدا کیا گیا ہے۔ ""
درد کا صحرا ۔ شفیع حیدر دانش
خاک میں صورتیں۔ فضا اعظمی
سفر نامہ ترکی۔ مبشر نذیر
اسلام کا خطرہ۔ مبشر نذیر
شہزادہ اور دوسرے افسانے۔کرشن چندر
تفہیم القرآن۔ سورتوں کا تعارف
الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات
مسلم دنیا اور ذہنی ۔ مبشر نذیر
اسلام کا خطرہ ۔ مبشر نذیر
دور جدید میں دعوت دین کا طریقہ کار ۔ مبشر نذیر
مایوسی سے نجات کیوں کر ممکن ہے ۔ مبشر نذیر
بادبان باقی ہے۔ امجد جاوید
چاندنی کی بات کریں۔ حسن ضياء بھٹي
دائرے میں رنگ ۔عديل زيدي
آنکھ سے بہتا کاجل۔ عاکف غني
طلسم نجومِ شب۔ عنبرین صلاح الدین
پیاسا آسمان ۔ مرتضي اشعر
آخری گلاب۔ کاشف غائر
اور چراغ جلتا رہا۔ کامی شاہ
چہرا رقص کرتا ہے۔مسعود منور
لہو میں اک تصور۔ انور زاہدی
تری چاہت کا کچا رنگ۔ زرقا مفتی
ستارہ آنکھ میں۔عارف فرہاد
ہرجائی کرن۔علی حسن شیرازی
ترے نام ایک ستارہ ۔ مبشر سعيد
حرف تمنا۔ نويد صديقي
انتخاب وقار فاطر
آدھی زندگی۔ ذی شان ساحل
غزل ہے شرط۔۔ شاہین
کراچی کی کہانی۔ مختلف ادباء
نصیبوں والیاں۔ اسد محمد خان
سید محمود رضوی ادیب۔ نیر مسعود
رہروِ تفتہ۔ نیر مسعود
نیر مسعود کے افسانے
لکھنؤ کا عروج و زوال۔ نیر مسعود
منٹو کے ترجمے۔ روسی افسانے
منٹو کے ترجمے۔ گورکی کے افسانے
منٹو کے کچھ اور افسانے
رکی ہوئی آوازیں۔ منشا یاد
قندیل۔ وقار مسعود
گڑیا گھر۔ ممتاز مفتی
آپا اور دوسرے افسانے۔ ممتاز مفتی
اترن اور دوسرے افسانے۔ واجدہ تبسم
اجمل کمال کے ترجمے
نمائندہ فارسی کہانیاں۔ ترجمے
سرگزشتِ اسیر۔ منٹو
ویرا۔ منٹو
الو کا پٹھا۔ منٹو
منٹو کے چند نایاب خطوط۔ منٹو
بلا عنوان (ناول)۔۔ منٹو
شفیق فاطمہ شعریٰ۔ مصاحبہ اور انتخاب۔ مصحف اقبال توصیفی
دعا ئے صبح کتاب ۔ منصور آفاق
صراحی۔ منصور آفاق
مایوس لمحوں کی نظمیں۔ ستیہ پال آنند
مرد بھی بکتے ہیں۔ علیم خاں فلکی
حج کو پکنک نہ بنائیے۔ہیں۔ علیم خاں فلکی
میری باتوں پہ ھنستی ھے دنیا ابھی۔علیم خاں فلکی
کچھ لوگ۔۔ لفظوں کی تصویروں میں۔ علیم خاں فلکی
مصر نامہ۔ علیم خاں فلکی
کیا مرے وقت کا تقاضہ ہے۔ علیم خاں فلکی
پانی میں گم خواب. نصیر احمد نصیر
فطرت۔ مرتضیٰ مطہری
نسیم ہدایت کے جھونکے۔ مختلف نو مسلم
خوشبو کی سواری۔ کلیم حاذق
لمس کی خوشبو۔ حسن چشتی نمبر
قرآن ترجمہ۔ محسن علی نجفی
تفسیر سورۂ الحمد۔محسن علی نجفی
حرف تمنا۔ نوید صدیقی
افضال نوید
علی ارمان
میلاد النبی ۔ تحقیقی مقالہ۔ عادل سہیل ظفر
بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم۔ عبد الہادی عبد الخالق مدنی
قرآن کا قانون۔ مولانا ابو الکلام آزاد
حرمت رسول۔ مدون، عادل سہیل ظفر
سیرت النبی۔عادل سہیل ظفر
دیسی لائف۔ مرزا یٰسین بیگ
بابائے اردو مولوی عبد الحق۔ معراج نیر
مشاعرہ الف۔ ۲۲ جنوری ۲۰۱۱، ترتیب اسد ضیا
رمضان۔ نا معلوم
اصول فقہ۔ محمد علی
آپ کی امانت آپ کی خدمت میں۔ کلیم صدیقی
احساس کے دریچے۔ نرگس جمال
دائرے مںں رنگ بھر دو۔ عدیل زیدی
قندیل۔ سلیم الرحمٰن
کالی رات۔ عزیز احمد
لو میرج کی گرہیں۔ نورالعین ساحرہ
کلیپ ہیم ساؤتھ۔ فہمیدہ ریاض
رشتہ رگ گلو کا۔ افتخار عارف
بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم۔ عبد الہادی عبد الخالق مدنی
تفسیر سورۂ الحمد۔ محسن نجفی
خطبات فاطمہ زہرا۔ اقبال حیدر حیدری
عہد سے ظہور تک۔اسد عالم نقوی
زندگی محمد مصطفیٰ۔ نامعلوم
مناظرات پیامبر اعظم ۔ اقبال حیدر حیدری
آداب معاشرت۔ نامعلوم
نبوت حضرت محمد مصطفی (ص) ۔ نامعلوم
کثرتِ ازواج رسول (ص)،۔ نامعلوم
صلح حدیبیہ کی اہمیت۔ نا معلوم
قرآن کا سیاسی نظام۔۔ نا معلوم
قرآن کی اخلاقی تربیت۔ نامعلوم
متشابہات اور محکمات۔ نامعلوم
قرآن مجيد اورنسائيات۔ نامعلوم
تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب۔ آیت اللّٰہ العظمی
وحی کی حقیقت اور اہمیت۔ سید حسنین عباس
نماز کی اہمیت/ نامعلوم
پیڑوں کے ہات۔ منیر نیازی
کف افلاک۔ ظفر خان

تفسیر میں نظمِ قرآن کی اِستدلالی حیثیت۔ حافظ مبشر حسین لاہوری
شیخ علی بن عثمان الہجویریؒ۔ ڈاکٹر رئیس احمد نعمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مطبوعات

(خواتین کے مالی حقوق۔مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی
مسلم پرسنل لا۔ سید شاہ منت اللہ رحمانی
مسلم پرسنل لا کا مسئلہ۔سید شاہ منت اللہ رحمانی
تعدد ازدواج ۔۔۔۔ حقائق کے آئینہ میں۔ مولانا نورالحق رحمانی
متحدہ اسلامی قیادت کا مسلمانانِ ہند کے نام پیغام۔ محمد وقار الدین لطیفی ندوی
شفاعت۔ محمد ندیم خاں
خبرنامہ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)

ون اردو کی برقی اشاعتیں :
بہاروں کو لوٹنا ہو گا
ہم سب شریر سے ہیں
ہم نے سیکھا نہیں ہے ہارنا
سبز گلاب
وقت کی پکار
دنیا کا پل صراط
بنیاد پرست
ون اردو میگزین، شمارہ ۱
ون اردو میگزین، شمارہ ۲
ون اردو میگزین، شمارہ ۳
ون اردو میگزین، شمارہ ۴)
ہمدردی اور دوسری کہانیاں۔ نعیم احمد بلوچ
جنگل اڈوینچر ۔نعیم احمد بلوچ
بچوں کی کہانیاں اول۔ مختلف
بچوں کی کہانیاں دوم۔ مختلف
بچوں کی نظمیں۔ مختلف
سعدی صاحب کی کہانیاں۔ نامعلوم
ہنسنا منع ہے۔ اول
ہنسنا منع ہے۔ دوم مختلف
عدیل زیدی
اور ہم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر ۔ محمد فہیم الدین
سمپورن۔ مشتاق عاجز
نعتیں۔ شاکر القادری
آبِ حیات۔ محمد فرقان سنبھلی
شہر فصیلاں۔مبارک حیدر
ہوائے ملک سبا ۔ اختر حسین جعفری
آسماں چپ ہے۔ ارشد لطیف
نمود۔ سحر انصاری
انتخاب عبدالمجید سالک
ادا جعفری انتخاب
شہناز مزمل
دوسرا بن واس۔کیفی اعظمی
محمود شام
تری آنکھیں سمندر تھیں۔ آصف شفیع
کلیم عاجز
نمک پارے۔ مزاحیہ انتخاب
دعوی سلفیت اور سلفیت سے انحراف۔ ترجمہ
اسلامی نظام کیا ہے۔
نوبل پرائز سے آگے

آبِ حیات۔ فرقان سنبھلی
ساتھی۔ کہانیاں
نظمیں (ساتھی)
مسکرائیے نا
۔ لطائف
 

الف عین

لائبریرین
زیر تدوین کتابیں (جو ویب سائٹ کی فیرست میں شامل ہیں:

اپنے ہم سفر۔ نعیمہ ضیاء الدین

آوازِ شکستگی۔ فضا اعظمی
بچوں کی دنیا۔ تدوین اعجاز عبید
برائے خواتین۔۔ تدوین اعجاز عبید
بڑا انسان۔ ظہیر اختر بیدری
برق و شرر۔ ظفر علی خاں
بینائی۔ رفیع الدین راز
بکھر جانے سے پہلے۔ عدیم ہاشمی
فی شرح بسم اللہ۔ ترجمہ: محمود احمد غزنوی
مکمل بخاری
چاند گھر۔ گلزار
دار العلوم جریدہ
ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب۔ ہارون یحیٰ
کتنے انچ بارش چاہیئے ، دلاور فگار
دیوانِ میر حسن
دو اسلام۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق
دنیا خوبصورت ہے۔ عطا الحق قاسمی
انتخاب احسان دانش
اک انجانا غم۔ پیرزادہ قاسم
فہم قرآن اور درسِ قرآن کے بنیادی اصول۔ خرم مراد
گنگا جمنی تہذیب۔ تدوین۔ ا ع
غل خان۔ یوسف بٹ
بندے کو خدا کیا لکھنا۔ حبیب جالب
انتخاب حسرت موہانی
گلوبلائزیشن۔ اکرام اللہ خان
املا نامہ۔ رشید حسن خاں
اجنبی شہر کے در و دیوار۔ عنایت علی خاں
انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں۔: ڈاکٹر مرتضٰی مطھری
اسلوبِ بیاں اور۔ زینت ساجدہ
ذوقی کے نئے افسانے
فلسفہ اور ادب۔ خالد قادری
مخدوم کی یاد میں۔
ترتیب رحمت یوسف زئی
سیب کا درخت۔ نجمہ نکہت

بہار شریعت۔ القلم
فتاویٰ رضویہ۔ احمد رضا خان۔ القلم
اسلام کیوں قبول کیا، دوسرا حصہ
کلیات اسمٰعیل میرٹھی
خوشبوؤں کو چھو لینا۔ جاوید اختر
انتخاب جگر
جوئے لطافت۔ ابوالفرح ہمایوں
انتخاب جرأت
کہوں کیا۔ خالد علیم
خاک میں صورتیں۔ فضا اعظمی
چہرہ ۔۔۔۔ بے چہرہ۔ خالد ملک ساحل
رنگ شکلیں بدلتے ہیں۔ خالد شریف
لہو کی صورت۔خالد شریف
انتخاب خمار
صدف۔ خورشید رضوی
خواب سمندر۔ ابرار عمر
انتخاب ماہر القادری
کلیات شبلی نعمانی
موجِ ہوائے رنگ، شہزاد احمد
مضامین خیر۔ رؤف خیر
ساحلِ اُمّید ۔میرا جی
میرے ہو کے رہو۔ وصی شاہ
مثلِ صنوبر۔ ریحانہ قمر
انتخاب مجروح
انتخاب مومن
مؤطا
مقدمہ شعر و شاعری۔ حالی
انتخاب مصحفی
مسلم، مکمل
مسلم، ترجمہ ابو عیسیٰ
نغمات سید۔ ابو بکر مالکی
نمکدان۔ مجید لاہوری
نماز کا طریقہ۔ عبد اللہ حیدر
انتخاب نصیر
پیراہن فکر۔ رفیع الدین راز
انتخاب قائم
تفسیر قرآن۔ صلاح الدین یوسف؟
رمضان۔ مرتبہ ا عجاز عبید
رات سے ہاری آنکھیں۔ ابرار عمر
انتخاب ریاض
روشنی کے خدّ و خال۔ رفیع الدین راز
رباعیات اسمٰعیل
میرا حسین تیرا حسین۔سلام
سمت ۱۴
سمت ۱۵
سمت ۱۶
سمت ۱۷
سمت ۱۸
سمت ۱۹
سراب۔ عبد الصمد، ناول
تیرے تن کا کیسر مہکے۔ سرمد صہبائی
انتخاب سودا
شاہنامہ اسلام۔ جلد اول، حفیظ
شیفتہ کا سفرنامہ
شکار کی کہانیاں
تبصرے۔ تدوین ا ع
تاریخ کے آئینے میں۔ تدوین
اشرف علی تھانوی کے مضامین
تتلیاں۔ شہزاد قیس
طوطا کہانی۔ داستان

تم سے باتیں کروں۔ رخشندہ نوید
اردو تہذیب، تدوین
انتخاب ولی دکنی
وہ دیا بھی نہیں رہا۔ اعتبار ساجد
خواب کی گلی۔یوسف حسن
گم گشتہ صدا۔ ظفر اقبال
زیدؓ۔ خواجہ محمد عبداللہ اختر
انتخاب ذوق
آدھی زندگی : ذی شان ساحل
اصلی شہد ۔ابوطارق حجازی
بنجر آنکھیں۔ احمد فرید
اختیارات مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اور احادیث نبویہ۔ ضیاء المصطفیٰ
اُردو تراجمِ قرآن کا تقابلی مطالعہ۔ ماجد اللہ قادری
ارمغانِ حجاز فارسی۔ اقبال
گیت بُنتا رہوں۔ اسحق ساجد
اسلام میں شاعری کی حیثیت
مجھے کچھ کہنا ہے۔ آصف احمد بھٹی
کوئی شاخ گل ۔آغا سروش
گل تر ۔افتخار نسیم
افطار کی دُعاکے وقت کے بیان میں عطر آلود دُولہا۔ احمد رضا خاں
دور اندیشی اور دوسری کہانیاں۔ امجد مرزاامجد
شکنیں اور دوسرے افسانے۔ انور ظہیر رہبر
چراغ رستے میں۔تاجدار عادل
تحقیق الکلام فی بیان السبب لوجوب الاحکام ۔ رشید احمد فریدی
نامکمل۔ اطہر فاروقی
کہاں ہیں انبیاء کے وارث۔ عبداللہ مامون
تضمینات ۔ نصیر الدین نصیر
ترا غم ۔توقیر عباس
خطوط۔ ثروت ٍزہرا
الاماں، جوش
چشمِ نور۔حماد نیازی
ان کہی۔ حمایت علی شاعر
رنگ کہتے ہیں ۔خالد احمد
گزری ساعتوں کی روشنی ۔ خالد شریف
خواجہ نصیر الدین طوسی (القلم)
شرارتی اور دوسرے افسانے۔ عالم آرا
انتخاب درد
کھیت سنہرا ہے۔ راحت اندوری
رباعیات حکیم عمر خیام نیشا پوری
چمکی اوردوسرے افسانے۔ رخسانہ ناز
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تصرفات کی مختلف حیثیتیں اور فقہی احکام پر ان کے اثرات۔ محمد عارف جمیل مبارک پوری
شکستہ لہجوں میں۔ رفیق اظہر
رنگِ عقیدت۔ مختلف
انتظار ِ نظر ۔ساغر صدیقی
شکست خوردہ تحریراور دوسرے افسانے۔سرور غزالی
شریکِ غم سمندر ہے ۔ صدف مرزا
زخم وفا ۔ صدف مرزا
ہیں خواب میں ہنوز۔ خواجہ اشرف
آئینے میں قید لڑکی۔ خواجہ اشرف
نماز کے اسرار و رموز۔ مولانا پیر ذوالفقار احمد
شایانِ شانِ دل ۔سعود عثمانی
اسلامی نصب العین۔ شاہ عبدالعلیم صدیقی
چھاؤں۔ سلیم کوثر
محبت ہار جاتی ہے ۔ سورج ہاشمی
بادباں میں رہو ۔سید انور جاوید ہاشمی
گل فروش۔ سیف الدین سیف
نسیاں کی عمارتِ شکستہ ۔شاذ تمکنت
دھواں اور پھول۔ صابر ظفر
حسین میرا حسین تیرا حسین۔ صفدر ہمدانی
خوشبو کا جنگل۔صفدر ہمدانی
دشتِ مژگاں۔طاہر عدیم
وصالیہ۔ طلعت زہرا
خود کشی اور دوسرے افسانے۔ عارف نقوی
روشنی کی خاموشی۔ عامر عباس عامر
شیشۂ بدن میرا ۔عبد اللہ جاوید
ہے وہی مزاجِ صحرا ۔عبید الرحمن عبید
جسم و جاں کے تمام رشتے۔ عبید اللہ علیم
سب ہار دیا۔ عرشی ملک
اپنا چہرہ کہاں تلاش کروں؟۔عرفان ستار
میرا صحرا جل گیا ۔عزم بہزاد
روحِ شام و سحر۔ عزیز حامد مدنی
درد کی پوشاک۔ علی یاسر
ہمسفر دربدری رہتی ہے۔ کاشف حسین غائر
ہجر کی کہانی بھی۔ فراق
آسماں کی نیلی جھیل۔ فواد احمد
پياس کا ذائقہ۔ فیصل عجمی
محبت دعائیں دیتی ہیں۔ قتیل شفائی
قرآن، نهج البلاغہ کے آئینہ میں ۔ محمد تقی مصباح یزدی
مدحت کا شوق ہے۔کاشف حیدر
گنجینہ اسرار القلم
لَایَملِکُونَ الشَفَاعَۃَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَھْدًا۔ محمد اسماعیل نورانی
پھول کھلتے رہیں ۔لیاقت علی عاصم
خاک کے پیکر سے ۔مجید اختر
مرے خدا، مرے دل۔ مجید امجد
میرا نقشِ پا رہ جائے گا۔ محشر بدایونی
چاند چھت پہ مری اُتر آیا۔ محمد سبکتگیں صبا
بجھی جاتی ہیں قندیلیں۔ مصطفیٰ زیدی
پتھر نہیں رو سکتا۔ معین الدین
روشنی ضروری ہے۔ منظر بھوپالی
میری ہستی بے ثبات۔ ن م راشد
خلائے فضول۔ ناصر علی
رم باقی ہے۔ ندا فاضلی
خواب جزیرے۔ نسیم سحر
ہم تجھ سے بہت شرمندہ ہیں۔ نگہت نسیم
سرمایۂ لب۔ نوید صادق
یہ میری آنکھیں۔ یاور ماجد
اوٹرم لین۔نیلوفر
دیوان میر حسن
شیفتہ کا حج کا سفر نامہ
آخرت کیسے ممکن ہے؟۔ اورنگزیب یوسف
آخرت قرآن حکیم کی روشنی میں۔ ""
جنت کی زندگی۔ ""
حشرکا منظر۔ ""
شفاعت۔ " "
ہمیں کیوں پیدا کیا گیا ہے۔ ""
درد کا صحرا ۔ شفیع حیدر دانش
خاک میں صورتیں۔ فضا اعظمی
سفر نامہ ترکی۔ مبشر نذیر
اسلام کا خطرہ۔ مبشر نذیر
شہزادہ اور دوسرے افسانے۔کرشن چندر
تفہیم القرآن۔ سورتوں کا تعارف
الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات
مسلم دنیا اور ذہنی ۔ مبشر نذیر
اسلام کا خطرہ ۔ مبشر نذیر
دور جدید میں دعوت دین کا طریقہ کار ۔ مبشر نذیر
مایوسی سے نجات کیوں کر ممکن ہے ۔ مبشر نذیر
بادبان باقی ہے۔ امجد جاوید
چاندنی کی بات کریں۔ حسن ضياء بھٹي
دائرے میں رنگ ۔عديل زيدي
آنکھ سے بہتا کاجل۔ عاکف غني
طلسم نجومِ شب۔ عنبرین صلاح الدین
پیاسا آسمان ۔ مرتضي اشعر
آخری گلاب۔ کاشف غائر
اور چراغ جلتا رہا۔ کامی شاہ
چہرا رقص کرتا ہے۔مسعود منور
لہو میں اک تصور۔ انور زاہدی
تری چاہت کا کچا رنگ۔ زرقا مفتی
ستارہ آنکھ میں۔عارف فرہاد
ہرجائی کرن۔علی حسن شیرازی
ترے نام ایک ستارہ ۔ مبشر سعيد
حرف تمنا۔ نويد صديقي
انتخاب وقار فاطر
آدھی زندگی۔ ذی شان ساحل
غزل ہے شرط۔۔ شاہین
کراچی کی کہانی۔ مختلف ادباء
نصیبوں والیاں۔ اسد محمد خان
سید محمود رضوی ادیب۔ نیر مسعود
رہروِ تفتہ۔ نیر مسعود
نیر مسعود کے افسانے
لکھنؤ کا عروج و زوال۔ نیر مسعود
منٹو کے ترجمے۔ روسی افسانے
منٹو کے ترجمے۔ گورکی کے افسانے
منٹو کے کچھ اور افسانے
رکی ہوئی آوازیں۔ منشا یاد
قندیل۔ وقار مسعود
گڑیا گھر۔ ممتاز مفتی
آپا اور دوسرے افسانے۔ ممتاز مفتی
اترن اور دوسرے افسانے۔ واجدہ تبسم
اجمل کمال کے ترجمے
نمائندہ فارسی کہانیاں۔ ترجمے
سرگزشتِ اسیر۔ منٹو
ویرا۔ منٹو
الو کا پٹھا۔ منٹو
منٹو کے چند نایاب خطوط۔ منٹو
بلا عنوان (ناول)۔۔ منٹو
شفیق فاطمہ شعریٰ۔ مصاحبہ اور انتخاب۔ مصحف اقبال توصیفی
دعا ئے صبح کتاب ۔ منصور آفاق
صراحی۔ منصور آفاق
مایوس لمحوں کی نظمیں۔ ستیہ پال آنند
مرد بھی بکتے ہیں۔ علیم خاں فلکی
حج کو پکنک نہ بنائیے۔ہیں۔ علیم خاں فلکی
میری باتوں پہ ھنستی ھے دنیا ابھی۔علیم خاں فلکی
کچھ لوگ۔۔ لفظوں کی تصویروں میں۔ علیم خاں فلکی
مصر نامہ۔ علیم خاں فلکی
کیا مرے وقت کا تقاضہ ہے۔ علیم خاں فلکی
پانی میں گم خواب. نصیر احمد نصیر
فطرت۔ مرتضیٰ مطہری
نسیم ہدایت کے جھونکے۔ مختلف نو مسلم
خوشبو کی سواری۔ کلیم حاذق
لمس کی خوشبو۔ حسن چشتی نمبر
قرآن ترجمہ۔ محسن علی نجفی
تفسیر سورۂ الحمد۔محسن علی نجفی
حرف تمنا۔ نوید صدیقی
افضال نوید
علی ارمان
میلاد النبی ۔ تحقیقی مقالہ۔ عادل سہیل ظفر
بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم۔ عبد الہادی عبد الخالق مدنی
قرآن کا قانون۔ مولانا ابو الکلام آزاد
حرمت رسول۔ مدون، عادل سہیل ظفر
سیرت النبی۔عادل سہیل ظفر
دیسی لائف۔ مرزا یٰسین بیگ
بابائے اردو مولوی عبد الحق۔ معراج نیر
مشاعرہ الف۔ ۲۲ جنوری ۲۰۱۱، ترتیب اسد ضیا
رمضان۔ نا معلوم
اصول فقہ۔ محمد علی
آپ کی امانت آپ کی خدمت میں۔ کلیم صدیقی
احساس کے دریچے۔ نرگس جمال
دائرے مںں رنگ بھر دو۔ عدیل زیدی
قندیل۔ سلیم الرحمٰن
کالی رات۔ عزیز احمد
لو میرج کی گرہیں۔ نورالعین ساحرہ
کلیپ ہیم ساؤتھ۔ فہمیدہ ریاض
رشتہ رگ گلو کا۔ افتخار عارف
بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم۔ عبد الہادی عبد الخالق مدنی
تفسیر سورۂ الحمد۔ محسن نجفی
خطبات فاطمہ زہرا۔ اقبال حیدر حیدری
عہد سے ظہور تک۔اسد عالم نقوی
زندگی محمد مصطفیٰ۔ نامعلوم
مناظرات پیامبر اعظم ۔ اقبال حیدر حیدری
آداب معاشرت۔ نامعلوم
نبوت حضرت محمد مصطفی (ص) ۔ نامعلوم
کثرتِ ازواج رسول (ص)،۔ نامعلوم
صلح حدیبیہ کی اہمیت۔ نا معلوم
قرآن کا سیاسی نظام۔۔ نا معلوم
قرآن کی اخلاقی تربیت۔ نامعلوم
متشابہات اور محکمات۔ نامعلوم
قرآن مجيد اورنسائيات۔ نامعلوم
تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب۔ آیت اللّٰہ العظمی
وحی کی حقیقت اور اہمیت۔ سید حسنین عباس
نماز کی اہمیت/ نامعلوم
پیڑوں کے ہات۔ منیر نیازی
کف افلاک۔ ظفر خان

تفسیر میں نظمِ قرآن کی اِستدلالی حیثیت۔ حافظ مبشر حسین لاہوری
شیخ علی بن عثمان الہجویریؒ۔ ڈاکٹر رئیس احمد نعمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مطبوعات

(خواتین کے مالی حقوق۔مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی
مسلم پرسنل لا۔ سید شاہ منت اللہ رحمانی
مسلم پرسنل لا کا مسئلہ۔سید شاہ منت اللہ رحمانی
تعدد ازدواج ۔۔۔۔ حقائق کے آئینہ میں۔ مولانا نورالحق رحمانی
متحدہ اسلامی قیادت کا مسلمانانِ ہند کے نام پیغام۔ محمد وقار الدین لطیفی ندوی
شفاعت۔ محمد ندیم خاں
خبرنامہ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)

ون اردو کی برقی اشاعتیں :
بہاروں کو لوٹنا ہو گا
ہم سب شریر سے ہیں
ہم نے سیکھا نہیں ہے ہارنا
سبز گلاب
وقت کی پکار
دنیا کا پل صراط
بنیاد پرست
ون اردو میگزین، شمارہ ۱
ون اردو میگزین، شمارہ ۲
ون اردو میگزین، شمارہ ۳
ون اردو میگزین، شمارہ ۴)
ہمدردی اور دوسری کہانیاں۔ نعیم احمد بلوچ
جنگل اڈوینچر ۔نعیم احمد بلوچ
بچوں کی کہانیاں اول۔ مختلف
بچوں کی کہانیاں دوم۔ مختلف
بچوں کی نظمیں۔ مختلف
سعدی صاحب کی کہانیاں۔ نامعلوم
ہنسنا منع ہے۔ اول
ہنسنا منع ہے۔ دوم مختلف
عدیل زیدی
اور ہم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر ۔ محمد فہیم الدین
سمپورن۔ مشتاق عاجز
نعتیں۔ شاکر القادری
آبِ حیات۔ محمد فرقان سنبھلی
شہر فصیلاں۔مبارک حیدر
ہوائے ملک سبا ۔ اختر حسین جعفری
آسماں چپ ہے۔ ارشد لطیف
نمود۔ سحر انصاری
انتخاب عبدالمجید سالک
ادا جعفری انتخاب
شہناز مزمل
دوسرا بن واس۔کیفی اعظمی
محمود شام
تری آنکھیں سمندر تھیں۔ آصف شفیع
کلیم عاجز
نمک پارے۔ مزاحیہ انتخاب
دعوی سلفیت اور سلفیت سے انحراف۔ ترجمہ
اسلامی نظام کیا ہے۔
نوبل پرائز سے آگے

آبِ حیات۔ فرقان سنبھلی
ساتھی۔ کہانیاں
نظمیں (ساتھی)
مسکرائیے نا
۔ لطائف
 

الف عین

لائبریرین
ہاں،
اپنے ہم سفر۔ نعیمہ ضیاء الدین
مکمل ہو چکی، لیکن اگلے اپ گریڈ میں شامل کی جائے گی۔

بالکل نئی کتابیں، جو آج ہی محفل کے لائبریری سیکشن کو کھنفال کر برامد کی گئی ہیں، ان کی فہرست:

گلدستہ۔ بچوں کی نظمیں اردو محفل، سیدہ شگفتہ (ٹائپنگ اور ترتیب)
بچوں کا باغ۔ نظمیں، جویریہ مسعود (ٹائپنگ اور ترتیب)
کھیل کھلونے۔ نظمیں، فرحت کہانی (ٹائپنگ اور ترتیب)
ٹوٹ بٹوٹ۔ صوفی تبسم(ٹائپنگ اور ترتیب فرخ)
گڑیا۔ صوفی تبسم۔۔ (ٹائپنگ اور ترتیب فرخ)
شبنمی قطرے، فضل ربی راہی
مراثی صبا اکبرآبادی
یاس یگانہ
خواب دریچہ۔ اختر رضا سلیمی
انتخاب وزیر علی صبا
سوات زخموں سے نڈھال۔ احمد فواد
رباعیات قلندر۔ قلندر بابا اولیاء (الف نظامی
انتخاب واصف علی واصف
راحت القلوب۔ ترجمہ، نظام الدین الولیاء (الف نظامی)
 
ایک مزید اپ ڈیٹ یہ کہ اس سائٹ پر اب کوئی نئی اپ ڈیٹ نہیں ہو گی۔

اب مجھے اردو لائبریری کا ایک ذیلی ڈومین مل گیا ہے، مزید اپ ڈیٹ
http://kitaben.urdulibrary.org
پر ہوں گی، انشاء اللہ۔

چاچو آپ چاہیں تو اس کی تشہیر ایک علیحدہ تھریڈ میں کر سکتے ہیں نیز پرانی سائٹ پر ری ڈائریکشن کے لئے ڈاٹ ایچ ٹی ایکسس فائل رکھ دیں جس سے کچھ عرصہ بعد تمام صارفین اور سرچ انجن نئے پتے سے واقف ہو سکیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
چاچو آپ چاہیں تو اس کی تشہیر ایک علیحدہ تھریڈ میں کر سکتے ہیں نیز پرانی سائٹ پر ری ڈائریکشن کے لئے ڈاٹ ایچ ٹی ایکسس فائل رکھ دیں جس سے کچھ عرصہ بعد تمام صارفین اور سرچ انجن نئے پتے سے واقف ہو سکیں گے۔
اس کے لئے پھر تم سے ہی مدد مانگنی ہو گی۔
 

الف عین

لائبریرین
سافٹ وئر تو ایسے ہیں، جس میں ٹیکسٹ فارمیٹ کی کتابیں شامل کی جا سکتی ہیں۔ اس کی ٹیکسٹ فائلیں بھی کی جا سکیں گی۔ الحکیم لائبریری کا سافٹ وئر کا تھریڈ دیکھیں محفل میں ہی۔
 

دوست

محفلین
اعجاز صاحب کوئی سلسلہ بنائیں کہ آپ جیسے جیسے اپڈیٹ کرتے رہیں ساتھ ان کی ٹیکسٹ فائلز مجھے ای میل کردیا کریں۔ تاکہ الگ سے ٹیکسٹ کا ذخیرہ ہوتا رہے۔
 
اعجاز صاحب کوئی سلسلہ بنائیں کہ آپ جیسے جیسے اپڈیٹ کرتے رہیں ساتھ ان کی ٹیکسٹ فائلز مجھے ای میل کردیا کریں۔ تاکہ الگ سے ٹیکسٹ کا ذخیرہ ہوتا رہے۔

چاچو کی کتابوں کی ڈائریکٹری ہمارے ساتھ ڈراپ باکس میں شئیرڈ ہے، آپ چاہیں تو چاچو آپ کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہیں وہی ڈائریکٹریز۔ اس طرح اس فولڈر کی تمام فائلیں ہمارے، آپ کے اور چاچو کے اکاؤنٹ میں سنک رہیں گے۔ :)
 

دوست

محفلین
لو جی ہم نے بنا لیا کھاتہ۔ اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم ویب سے سارا کم نہیں کرسکتے۔ الگ سے پروگرام انسٹال کرنا پڑتا ہے، جو کہ ہمیں کم از کم زہر لگتا ہے۔
 
Top