کون ہے جو محفل میں آیا - 47

شمشاد

لائبریرین
یہ لو یہ آ گئی لفظوں کی کنجوس،
یہی لکھ دینا تھا کہ آج کتنے برتن دھوے اور کتنی ڈانٹ پڑی۔
 
وعلیکم اسلام
بھیا اپنا تعارف دیں۔:rolleyes:
امید ہے جلدی سمجھ جائیں گے:)

نام تو بتا دیا ھے، پیشے کے اعتبار سے کسان ھوں جسے زمیندار بھی کہتے ھیں۔ اردو میں ایک ویب سائٹ ھے جہاں آداب جہانگیری کے عنوان سے معاشرتی اقدار پر لکھنے کے ساتھ ساتھ اردو انسائیکلو پیڈیا پر کام کرنے کی کوشش کر رھا ھوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top