چند مشہور اسلامی سائٹس

خورشیدآزاد

محفلین

واقعی ایک دو کو چھوڑ کر ان مندرجہ بالا ویب سائٹس میں اسلام کی سچی خدمت کوئی بھی نہیں کررہا۔ kr-hcy.com تو کھلم کھلا اور ahlehaq.com پس پردہ فرقہ وارانہ انٹرنیٹ دہشت گردی میں ملوث ہیں اور دیگر اپنے اپنے بنانے والوں کی طرف سے لا پروائی کی شکار ہیں ۔
 

ابو لبابہ

محفلین
ارے یہ تو کچھ بھی نہیں بھائی صاحب اس سے کہیں زیادہ ہیں ، ہاں ایک بات ضرور ہے کہ بتائی گئسائٹس اردو میں ہیں۔
والسلام ثمامہ کے ابو
 
Top