کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی

تم کیسی ہو؟ تمہارے ہاں موسم کیسا ہے؟ یہاں تو بہت گرمی ہے۔
 
محفل کی کئی ایک ۔۔۔ یا محفل کے کئی ایک؟
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
دعا ہے کہ پردہ داری میں الف موجود رہے، ورنہ خطرہ ہے بہت!۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا کراچی میں دکا نوں میں یہ لکھا ہو تا ہے؟

کراچی ابھی ذرا ترقی کرگیا ہے۔
یہ تو سب سے پہلا جملہ ہے۔
دوسرا کچھ یوں ہوتا ہے
"ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کریں"

اور کراچی میں جو لکھا نظر آتا ہے وہ سب سے آخری والا۔
جو کہ کچھ یوں ہے۔
"ادھار قطعی بند ہے":)
 

شمشاد

لائبریرین
تو ٹھیک ہی تو ہے ناں۔ ادھار نہ تو لینا چاہیے اور نہ ہی دینا چاہیے۔

ویسے ادھار دے کر بندہ پھنس جاتا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چاکلیٹ والا اور بس۔
بس
cry2-male-cry-tears-smiley-emoticon-000276-large_gif_thumb.png
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کراچی ابھی ذرا ترقی کرگیا ہے۔
یہ تو سب سے پہلا جملہ ہے۔
دوسرا کچھ یوں ہوتا ہے
"ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کریں"

اور کراچی میں جو لکھا نظر آتا ہے وہ سب سے آخری والا۔
جو کہ کچھ یوں ہے۔
"ادھار قطعی بند ہے":)
پھر تو آپ کے لئے بہت مشکل ہوتی ہو گی نا
image004.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top