کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
بنانا کیا ہے ۔۔۔۔ سموسے خرید لیئے تھے ۔۔۔۔ فروزن ۔۔۔ روح افزا ہے ۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔ اب عین وقت بس سموسے تلنے ہیں ۔
یہ ہے پردیسوں کی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
 

ظفری

لائبریرین
میں سمجھا تھا کہ شاید افراتفری میں ہماری چاندی ہوجائے ۔ الٹا دے کر آنا پڑا ۔ ;)
 

زونی

محفلین
بنانا کیا ہے ۔۔۔۔ سموسے خرید لیئے تھے ۔۔۔۔ فروزن ۔۔۔ روح افزا ہے ۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔ اب عین وقت بس سموسے تلنے ہیں ۔
یہ ہے پردیسوں کی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:




ہاہاہا اتنی سمپل زبردست زندگی ھے ،،،،،، اس سے زیادہ کیا چاہیئے ، یہاں ہوتے تو افطار کے بعد پیٹ پکڑ کے بیٹھے ہوتے :grin:
 

ظفری

لائبریرین
نہیں بھئی ۔۔۔ جان ہے تو جہاں ہے ۔ اور فٹ فاٹ ہیں تو امید باقی رہتی ہے ۔ اپن کا تو یہی اصول ہے شروع سے ۔ :grin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
سعود بھیا آپ کی طرف میرا گفٹ ادھار ہے۔
بھولئے گا نہیں :)
اور سب کارمضان کیسا گزر رہا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں ٹھیک ہوں۔ شکر ہے میری طرف کوئی ادھار نہیں ہے۔

اور رمضان کی تو یہاں کیا ہی بات ہے، یہاں تو بہت مزہ آتا ہے۔
 

حسن جاوید

محفلین
شمشاد بھائی اتنا ادھار اچھا نہیں بندہ ادھار اسسے کرتا ہے جس کے اپنے پاس کچھ ہو.
برا نہیں منانا مذاک کیا ہے..
رمضان کی تو کیا ہی بات ہے رمضان میں تو دن باکی دنوں سے بھی زیادہ خوشگوار ہو جاتا ہے ہو کیوں نہ برکٹکوں والا مہینہ جو ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ محفل کی کئی ایک اراکین نے میرا ادھار دینا ہے، اتفاق سے آج یاد آ گیا تو میں نے سوچا لگے ہاتھوں ذکر ہی کر دوں۔
 
”واہ جناب، ہم آئے ہیں تو پوچھا جا رہا ہے کون آیا! واللہ یہ بےگانگی ہم سے!۔“
”آپ؟ آپ کی تعریف؟“
”اجی ہم ہم ہیں، اب اس سے بڑھ کے اپنی تعریف کیا کریں!“
”آپ کا تعارف مقصود ہے“
”تو آپ ہمیں نہیں جانتے؟ واللہ ہم غلط جگہ پر آ گئے؟“
”مطلب یہ نہیں تھا۔ ۔۔ ۔۔۔ “
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top