جنوں کا کچھ پتہ نہیں سنا ھے جن تو عاشق بھی ہوجاتے ھیں![]()
ارے مجھے اپنا تو ڈر نہیں آپ کے لئے کہہ رہی تھیمیں توسوچ رہی ہوں جن بھگانے جا بزنس شروع کر لو ، کمزور عقیدے والوں سے کافی پیسے بٹورے جا سکتے ھیں
جنوں کا کچھ پتہ نہیں سنا ھے جن تو عاشق بھی ہوجاتے ھیں![]()