جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

پاکستانی

محفلین
خوب فرذوق بھائی اچھا دھاگہ کھولا ہے، محفل میں میری طرح کم آنے والے یہاں آ کر اپنی آئیں بائیں شائیں کر سکتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید منیر بھائی

آج کیسے بھول پڑے؟ کہیے کیسے مزاج ہیں؟ اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ محفل کو چند منٹ بھی نہیں دے سکتے۔
 
پاکستانی

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی ۔ محفل میں چکر تو لگتا رہتا ہے، مگر ہر جگہ اپنے قصے، اپنی باتیں، بس کچھ اجنبیت کا احساس ہوتا ہے، اس لئے بس دھاگے کھولے، پڑھا اور واپس!!
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی ۔ محفل میں چکر تو لگتا رہتا ہے، مگر ہر جگہ اپنے قصے، اپنی باتیں، بس کچھ اجنبیت کا احساس ہوتا ہے، اس لئے بس دھاگے کھولے، پڑھا اور واپس!!

یہ صحیح نہیں ہے جناب، کوئی نہ کوئی کہیں نہ کہیں پیغام ضرور لکھا کریں تا کہ حاضری لگتی رہے۔
 
خوشی

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی ۔ محفل میں چکر تو لگتا رہتا ہے، مگر ہر جگہ اپنے قصے، اپنی باتیں، بس کچھ اجنبیت کا احساس ہوتا ہے، اس لئے بس دھاگے کھولے، پڑھا اور واپس!!

اس کا مطلب تو یہ ہوا نیے لوگوں کو تو بالکل نہیں آنا چاھیے یہاں
 
شمشاد

لائبریرین
کہاں آتے ہیں، بہت کم کم آتے ہیں۔

ادھر آسٹریلیا نے سری لنکا کی خوب کُٹ لگائی ہے۔
 
Top