میرے بھانجے کی تصاویر!

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ علی بھائی، بہت پیارا بچہ ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ نظر بد سے بچائے۔

دنیا جہاں کی نعمتیں حاصل ہوں اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہو۔

(سخنور بھائی یہ علی ذاکر کا بھانجا ہے۔)
 

خوشی

محفلین
ماشاءاللہ پیارا بچہ ھے اللہ تعالی اسے اپنی حفاظت میں رکھے اور لمبی صحت والی عمر سے نوازے اور والدین کا فرمانبردار بنائے
 
Top