آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
:frustrated: میں سوچ رہا ہوں کے مرغی تو میرے پاس ہے
اب اس میں سے انڈے ہو گے ، انڈوں میں سے چوزے نکلے گے ۔ پھر چوزے بڑے ہو نگے پھر یہ انڈے دینگے ،پھر انڈوں میں سے چوزے نکلے گے اسی طرح میرا اپنا ایک اپنا پولٹری فارم ہو گا ، دوسرے شہروں سے لوگ آئیں گے ،، مجھ سے مرغیاں اور انڈے خریدے گے تو میں کتنا امیر ہو جاؤں گا ۔۔۔۔ صحیح بات ہے واقعی ۔۔۔
مگر، م میری مرغی کہاں گئی ۔۔ یہی تو تھیں ۔۔ ارے ڈھونڈوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔:biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top