میں سوچ رہی ہوں یہ سیر آپ قلم پہ بیٹھے کے رھے ھیں یا پنسل پہ
مارچ اپریل میں پنڈی کا موسم بہت زبردست ہوتا ہے۔ نہ سردی نہ گرمی۔
ہائے ربااااااااااااااااااااااااااا بوچھی سویٹر کیا کرناھے مارچ اپریل میں
فالتو ھیں تو مجھے دے جائیں مگر مجھے شاید پورا نہ آئے
بالکل باجو، ایسے ہی گرم کپڑوں کا وزن اٹھانے کی ضرورت نہیں۔
ہائے ربااااااااااااااااااااااااااا بوچھی سویٹر کیا کرناھے مارچ اپریل میں
بی ایچ ایس میں سیل لگی ہوئی ھے آج کل ، ہاف پرائز ، میں بھی ایک جوتا لائی ہوں
میں تو سمجھ رہی تھیآپ پاکستان جا رہی ھیںجی ۔۔ نہیں رکھ رہی اب ۔۔ صرف کوٹ ائیرپورٹ تک ایک پہن کے جاؤں گی ۔۔ اندر پہنچ گئی تو وہ واپس بھیج دوں گی ۔ ورنہ اسکو بھی سنبھالنا پڑے گا جو مصیبت ہے
سچی آج تو کچھ ایساہی کرنے کو دل چاہ رہا ھے بوچھی آپ ساتھ ہوتیں تو مل کے مارتےایک جوتا ؟
کس کے سر پے مارنے کو لائی ہیں ایک جوتا ۔۔۔ دو جوڑی ہوتے تو پہننے کے کام بھی آجاتے ۔
میں تو سمجھ رہی تھیآپ پاکستان جا رہی ھیں
سچی آج تو کچھ ایساہی کرنے کو دل چاہ رہا ھے بوچھی آپ ساتھ ہوتیں تو مل کے مارتے