مدد برائے hp laserjet p1005 printer درکار ہے

رابطہ

محفلین
سب سے پہلے تو معذرت کہ نیچے اپنا ما فی الضمیر انگریزی میں دے رہا ہوں۔
امید ہے کہ احباب اس سے صرف نظر کرتے ہوئے مسئلے کے حل کو مد نظر رکھیں گے۔ شکریہ
Refilled toner in my laser printer model HP p1005 is not working properly. The print result is very poor. While the same toner is working in some other hp and canon laser printers quite fine. I have come to know that this problem is due to a chip on the cartridge which needs to be reset or replaced with a new one in order to get a 100 percent result from a refilled toner in an old cartridge. I need that chip badly because original cartridge has a very high cost as compared to cost of refill of the old cartridge.

I have seen in an advertisement that some toners packages are also available in other countries. And separate chips are also available.
Does any body know about the availability of such chips or toner kits with chip in Pakistan?

Please help me as soon as possible as if this problem is not solved then I have the only option to purchase a new printer of some other brand without such problem.

Thank you for you HELP.​
 

dehelvi

محفلین
پہلے تو یہ بتائیں کہ آنجناب کی سکونت کس شہر میں ہے۔ اگر آنجناب کی رہائش کراچی کی ہے تو شاید بندہ کچھ مدد کرسکے۔
نیز پرنٹر کے سوفٹ ویئر میں ایڈوانسڈ آپشنز ٹرائی کریں۔
 

mfdarvesh

محفلین
میرے پاس hp 1300ہے۔ بہت بار ری فل کیا ہے کوئی مسئلہ نہیں‌ہے۔ اگر پرنٹ ہلکا یا بلر ہے تو ری فل کے دوران اس کا بلیڈ بدلنا پڑتا ہے اس کے علاوہ پرنٹر ک سروس سے بھی مسئلہ حل ہو جاتاہے۔ چپ کا زیادہ مسئلہ نہیں‌لگتا
 

رابطہ

محفلین
پہلے تو یہ بتائیں کہ آنجناب کی سکونت کس شہر میں ہے۔ اگر آنجناب کی رہائش کراچی کی ہے تو شاید بندہ کچھ مدد کرسکے۔
نیز پرنٹر کے سوفٹ ویئر میں ایڈوانسڈ آپشنز ٹرائی کریں۔
جناب دہلوی صاحب بہت شکریہ
آخر کسی کو تو ہمارا خیال آیا یعنی ع کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے!
جناب میں ملتان سے عرض گزار ہوا ہوں۔
میں نے پہلی دفعہ ٹونر ری فل کروایا ہے ۔ لیکن پرنٹ کا رزلٹ تسلی بخش نہیں ہے۔ اور پرنٹ کرنے سے قبل کارٹریج کو تبدیل کرنے کا پیغام بھی پرنٹر کے سافٹ ویئر کی طرف سے آتا ہے حالاں کہ کارٹریج فُل ہے۔ وہی ٹونر کچھ دیگر پرنٹرز پر 100 فی صد رزلٹ دے رہا ہے۔ میری پہلی پوسٹ میں شامل وڈیو اگر آپ نے ملاحظہ فرمائی ہو تو پتہ چلے گا کہ کارٹریج پر لگی چِپ جب تک تبدیل یا ری سیٹ نہیں ہوگی تو دنیا کا کوئی بھی ٹونر اصل ٹونر جیسا رزلٹ نہیں دے سکتا۔
ایسی چِپ اور چِپ ری سیٹر ڈیوائیس ،چائنا اور انڈیا میں تو دست یاب ہے لیکن پاکستان میں اس کی دست یابی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے۔
کیا آپ یا کوئی اور دوست اس سلسلے میں کوئی مدد کر سکتا ہے؟
کیوں کہ اس مسئلے کے حل کے بغیر میرا پرنٹر بےکار ہے۔ اور نیا پرنٹر خریدنے کا میں فوری طور پر متحمل نہیں ہو سکتا۔ اس وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔
آپ کے تعاون کا بہت شکریہ!
 
Top