مزاج کیسے ہیں (3)

شمشاد

لائبریرین
لیکن بھیجوں کیسے؟ ایسا نہ ہو داڑھی سے مونچھیں بڑھ جائیں۔

ایک ریال کے بال پین پر دس ریال ڈاک کا خرچہ آ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کسی ورکشاپ سے معلوم کرو کیوں خراب ہوتے ہیں اور ٹھیک کرنے کے کتنے پیسے لیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top