کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

ملائکہ

محفلین
ملائکہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ ذرا پانی پلا دیجئے ایک گلاس۔

میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اب لائٹ جانے والی ہے:)

iStock_000001700465Medium_Water%20in%20Glass.jpg
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم محمود بھائی کراچی والے۔ آپ کیسے ہیں ؟ بھابی اور آمنہ کیسی ہیں۔ بھابی کو سلام اور آمنہ کو پیار
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top