چل او بشیرے آ ہتھیاروں کی گنتی کر آجکل ہر بندہ آ جا رہا ہے ہمارا ہی نا مال غایب ہو جائے اور یہ مال خانہ بھی صاف کر لیا کرو کبھی۔

بہن جی حکم کریں ۔اوے اس صحافی کو باہر کا رستا دکھا اوے گامے
ایس ایچ او صاحب واقعات کے مطابق شاید میری رپورٹنگ میں کچھ کمی رہ گئی ہے۔ماشاءاللہ ایک ہی فقرے میں دو دو لب و لہجے۔ زنانی کو دیکھ کر کس پیار سے کہاں جا رہا ہے ۔۔۔بہن جی حکم کریں اور عین اسی وقت کس حقارت سے گامے کو بیچارے صحافی کو دھتکارنے کا حکم دے رہے ہیں، ہائے اللہ کیا ہوگا اس ملک کا،
یہ اندر کی باتیں کون ہے جو باہر میڈیا تک پہنچا رہا ہے۔
کسی کو کہیئے گا نہیںماف کرں تھانیدار جی مجھے سمجھنے میں غلطی لگ گئی۔ جی میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کوئی نوکرانی دلا دیں جی۔۔۔۔۔گھر کے کاموں کے لئے

بی بی یہ تھانہ ہے جاب آفس یا سرونٹ سپکائر آفس نہیں یہاں تو صرف پلس ہے کہیں تو بھیج دوں دو اہلکار پر اگر کل کو گھر پر ہی قبضہ نا کر لیں آپکے۔![]()