ماشااللہ کیوٹ بچے ہیںاللہ انکو صحت و تندرستی دے ۔ ۔
بیٹی بہت پیاری میٹھی سے ہیں ۔ کس پے گئیں ہیں ؟
شکریہ بوچھی، آپ کی بھابھی نے اپنی تصاویر لگانے کی اجازت نہیں دی، ورنہ آپ خود جان جاتیں، میں نے اپنی تصویر لگا دی ہے![]()
۔ ۔

جو جدہ میں ہوتے ہیں
۔۔ 