آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

شمشاد

لائبریرین
تو پہلے کیا تھی؟

اور اور اگر ان میں سے نہیں ہو تو پھر اکیلے بیٹھ کر کیوں ہنستی رہتی ہو؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک پاگل خط لکھ رہا تھا
ڈاکٹر نے پو چھا کس کو لکھ رہے ہو؟
پاگل ۔ خود کو
ڈاکٹر ۔ کیا لکھا ہے؟؟
پاگل ۔ مجھے کیا پتا ، ابھی مجھے ملا تھوڑی ہے۔۔۔
آئی ہنسی ؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top