مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

arifkarim

معطل
دونوں نئے ناظمین کو مبارکباد قبول ہو۔ اک ایسے دور میں جب پاکستان کے بیشتر ضلعی و شہری ناظمین کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے، ان کا نظامت پر آنا ایک خوش آئند امر ہے :)
مغل صاحب کا بھی بہت شکریہ
پاکستانی موجودہ سیاسی نظام میں‌ نظامت کے فرائض پورے نہیں کر سکتے۔ البتہ محفل چونکہ ایک ورچؤل پلیٹ فارم ہے اسلئے یہاں پر صورت حال مختلف ہے! :)
 

مغزل

محفلین
آخر کو مغل ہیں اور مانگنا مغلوں کی شان کے خلاف ہے۔
سچ کہا چچا جان ، ’’ مانگنا توہین از آئینِ مغل ذا ت ( مغلظات مت سمجھا جائے:grin: ) ہے ، اور ہے سو ہے ۔ ( تخیلہ )
قبلہ! ہم نے تو درج بالا تحریر کو یوں پڑھا اور چشمِ تصور نے جو دکھایا اس نے رونگٹے کھڑے کر دیے۔
( کیا پتہ کل کلاں ہم بھی کوئی موڈریٹر شوڈریٹر بن جائیں ۔ ہی ہی ہی ) اس کے بعد اللہ ہی آپ دونوں صاحبان کا حامی و ناصر ہو
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:ہی ہی ہی (آپ کی تحریر سے ہی کاپی کر لیا یہ حصہ بھی;))
حضور کبھی ’’ کاپی ‘‘ کے علاوہ بھی کچھ کیجے گا :biggrin: ( ہمار ی تو شامت آجاتی ہے کچھ اگر ضبطِ تحریر میں دے دیا جائے تو ) ویسے کمال کی حسِ مزاح پائی ہے ، حالانکہ ’’ حاملِ نفرت ‘‘ اور مزاح ’’فیل و نمل ‘‘ والا معاملہ ہے ، خیر فاتح کو مفتوح ( آخ تھو کے وزن پر نہیں ہے :blushing:) کیا سمجھائے ، اور سمجھائے تو کہاں رہ پائے ۔:biggrin: :applause: :tongue:
ارے ہاں! ڈنکے کی چوٹ پر اس نظم کی تعریف بھی لازم ہے۔
بہ سرو چشم (‌تعریف نہیں ’’چوٹ ‘‘ ) حضور۔۔:hurryup:
;)granted;)
اس کا ایک لفظ میں اردو ترجمہ نہیں ہو پایا۔
’’ منظور ‘‘
اس میں مبارک باد والی کون سی بات ہے، زمہ داری بڑی ہے۔ بھائی ہم اپ کے ساتھ ہیں، گھبرانا نہیں۔
نوید بھائی ہمیں بھی خبر ہے کہ بڑی ’’ بھاری ‘‘ ( میرکے پتھر جیسی ) ذمہ داری ہے ، اسی لیے ’’ دلجوئی ‘‘ پر مبنی ’’ مبارکباد ‘‘ دینے آئے ہیں ۔:biggrin:
 

مغزل

محفلین
نوازش مغل صاحب، شکریہ جناب۔
بہ سرو چشم جناب ( بے تکلفی کی معذرت خواہی کی درخواست کا کیا ہوا ؟) :confused:
بہت بہت مبارک ہو ہر دو صاحبان کو۔
لو بھئی ، محفل کی نانی بھی آگئی ، ارے بھئی کہاں تھی ، گبین میاں کیسے ہیں ؟؟
لو بھئی ، رہے ناں غزنوی کے غزنوی ۔ توڑ دیا سومنات :applause:
کیابات ہے۔ مغل صاحب کیا نظم داغی ہے۔ بہت خوبصورت، شکریہ
داغی ۔ ؟؟ ( پھر تو کیڑا بھی پڑ گیا ہوگا )،۔۔ بہت شکریہ جناب ، اللہ سلامتی نصیب فرمائے ، حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں ۔
کیا بات ہے مغل بھائی واہ واہ ایک بارپھر مبارک ہو جناب سرخو
شکریہ خرم میاں( ایک بار پھر ) :party:، مگر یہ ’’ سرخو ‘‘ کیا شے ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
جناب سعود صاحب اور جناب وارث صاحب
الف مبروک یا اخوان فی الاسلام، ربّنا زیدکم خیر
عزیزم ، ترجمہ (‌ عربی معافی ) من کے مسمی عجمی است :battingeyelashes: :battingeyelashes:
دونوں نئے ناظمین کو مبارکباد قبول ہو۔ اک ایسے دور میں جب پاکستان کے بیشتر ضلعی و شہری ناظمین کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے، ان کا نظامت پر آنا ایک خوش آئند امر ہے :) مغل صاحب کا بھی بہت شکریہ
فہد بھائی شکریہ ’’ ابو شامل ‘‘ کا ’’بھی ‘‘ شکریہ جناب
مبارکاں ہی مبارکاں جناب۔۔۔
توانوں وی سرکار :party:
 

محمد وارث

لائبریرین
بہ سرو چشم جناب ( بے تکلفی کی معذرت خواہی کی درخواست کا کیا ہوا ؟) :confused:

بے تکلفی کی بھی خوب رہی مغل صاحب :) آپ "پیار" سے مجھے وارثا، وارثوا، وار، وارثی وغیرہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں قبلہ، "واہ" کہنے کیلیے آپ کو اس لیے نہیں کہوں گا کہ یہ آپ کی بھابھی مجھے کہتی ہے :)
 

خورشیدآزاد

محفلین
میری‌جانب سے بھی وارث صاحب اور سعود صاحب‌کو اردو محفل کا منتظم اعلیٰ بننے پر منظوم مبارکباد ۔ ویسے جناب آپ دونوں صاحبان سے گذارش ہے کہ اردومحفل پر سپیمنگ پالیسی مرتب اور لاگو کرنے کی طرف توجہ کریں۔
 

مغزل

محفلین
بے تکلفی کی بھی خوب رہی مغل صاحب :) آپ "پیار" سے مجھے وارثا، وارثوا، وار، وارثی وغیرہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں قبلہ، "واہ" کہنے کیلیے آپ کو اس لیے نہیں کہوں گا کہ یہ آپ کی بھابھی مجھے کہتی ہے :)

بہت شکریہ حضور ، محبت ہے آپ کی، وہ آج ایک ایس ایم ایس کیا تھا ، ( مصرع کے حوالے سے ) خیر یہاں ایک لڑی چھیڑ دیتا ہو ں۔
ربط یہ ہے ۔ امید ہے آپ اور سبھی احباب کرم فرمائیے گا
 

مغزل

محفلین
حیرت ہے مغل صاحب، آج ہی آپ کا ایس ایم ایس نہیں ملا، وگرنہ روزانہ کئی ملتے ہیں :)
شکریہ ،ویسے میں نے ابھی دوبارہ کیا ہے ، اور ہاں مذکورہ مراسلے میں نئی لڑی کا ربط بھی دیا ہے ، اسی بابت س م س کیا تھا ۔
میں جب چاہتی ہوں کہ مجھے ایس ایم ایس نہ ملے تو پھر نہیں ملتے;)
ٹھیر جا ، شرارتی ، ۔۔( جیتی رہو بھیا جی جان) ابھی خبر لیتا ہوں ۔:raisedeyebrow:
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ مغل صاحب، اب مل گیا ہے، مجھے واقعی علم نہیں، ہاں آپ نے تھریڈ شروع کر کے اچھا کیا، دوست مدد کر سکیں گے :)
 

جیہ

لائبریرین
مغل بھائی
آپ سمیت محفل کے کسی رکن کے پاس میرا فون/موبائل نمبر نہیں۔ لکھ دیا تاکہ سند رہے:chatterbox:
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی
آپ سمیت محفل کے کسی رکن کے پاس میرا فون/موبائل نمبر نہیں۔ لکھ دیا تاکہ سند رہے:chatterbox:
بچے ایس ایم ایس ( اوجھل ) بھی ہوتے ہیں‌، اس کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں ، :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: ( ویسے میں آج یہ راز فاش کردوں ؟؟ کہ تم سے رابطے کا کیا ذریعہ ہے ) :biggrin: :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
اس میں راز کی کیا بات ہے؟ ای میل ہی میرا واحد رابطہ ہے

نہیں ایک اور ہے ۔۔۔بتا دوں ؟؟؟ :biggrin: :rollingonthefloor:










میں تمھاری حالت سے محظوظ ہو رہا ہوں ہا ہاہ اہا :rollingonthefloor:












( وہ راز یہ کے جب تم کو یاد کرتا ہوں تم ایک فرنگی زبان کے محاورے کی طرح‌ آجاتی ہو ۔اور بھگانا ہوتا ہے تو ’’ لسوڑوں ‘‘ کا تذکرہ اکسیر نسخہ ہے :biggrin: :rollingonthefloor: )
 
میرے پاس تو ای میل ایڈریس بھی نہیں ہے جویریہ بٹیا کا لیکن زیادہ عرصہ تک خیر خبر نہ ملے تو چاچو اور/یا شازیہ اپیا کے حوالے سے خبر مل جاتی ہے۔
 
Top