arifkarim
معطل
پاکستانی موجودہ سیاسی نظام میں نظامت کے فرائض پورے نہیں کر سکتے۔ البتہ محفل چونکہ ایک ورچؤل پلیٹ فارم ہے اسلئے یہاں پر صورت حال مختلف ہے!دونوں نئے ناظمین کو مبارکباد قبول ہو۔ اک ایسے دور میں جب پاکستان کے بیشتر ضلعی و شہری ناظمین کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے، ان کا نظامت پر آنا ایک خوش آئند امر ہے![]()
مغل صاحب کا بھی بہت شکریہ
) ہے ، اور ہے سو ہے ۔ ( تخیلہ )
( ہمار ی تو شامت آجاتی ہے کچھ اگر ضبطِ تحریر میں دے دیا جائے تو ) ویسے کمال کی حسِ مزاح پائی ہے ، حالانکہ ’’ حاملِ نفرت ‘‘ اور مزاح ’’فیل و نمل ‘‘ والا معاملہ ہے ، خیر فاتح کو مفتوح ( آخ تھو کے وزن پر نہیں ہے
) کیا سمجھائے ، اور سمجھائے تو کہاں رہ پائے ۔

، مگر یہ ’’ سرخو ‘‘ کیا شے ہے ؟؟


