الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
بغیر فیس کے تو ہم اپنا کام خود نہیں کرتے۔
فیس کے پیسے داہنی جیب سے نکال کر بائیں جیب میں ڈالتے ہیں، تو آگے چلتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیا تھا کہ آپ لکھیں گے ۔ ذال سرائیکی میں عورت کو کہتے ہیں ناں ، یوں قربانی دی آپ کے لیے ۔ ہاہاہاہہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top