اووووووووووووووووووووووووو بوچھی کاش آپ کا گھر قریب ہوتا تو میں جھٹ سےآ جاتی
 جسدن میں آپکو ملنے آؤں گی پکوڑے لے آؤں گی 
تو پھر اگلی جمعرات کو ضرور سننا۔ وقت کا خاص خیال رکھنا۔
 بہت خوشی ہوئی ۔۔ مارے محبت ، خوشی کے میں نے بھی بھابھی کو کال کیا اسوقت ھمارے پونے بارہ بج رہے تھے ۔۔ مگر آپکے لینڈ لائن سے بیل بجتی گئی بجتی گئی ۔ مجھے لگا آپ سب یا تو سوچکے تھے ،، یا کہیں جا چکے تھے 

بہت شکریہ باجو۔
ہمارا لینڈ لائن والا فون کل سے مرا ہوا ہے۔ محکمہ ٹیلیفون والے نیا خون چڑھا رہے ہیں، شاید کل تک یا پرسوں تک ٹھیک ہو جائے۔