کیا میں بھی فون کر سکتی ہوں وہاں
ایسا کیا کریں میرے حصے کی کال آپ کرلیا کریں
ویسے بھی لوکل نمبر ہوتا ہے ۔ اسی بہانے میرا سلام پہنچا آیا کریں اور کوئی اپنی پسند کا گانا ،، شاعری وغیرہ شئیر کرلیا کریں 
کیا میں بھی فون کر سکتی ہوں وہاں
ویسے بھی لوکل نمبر ہوتا ہے ۔ اسی بہانے میرا سلام پہنچا آیا کریں اور کوئی اپنی پسند کا گانا ،، شاعری وغیرہ شئیر کرلیا کریں 
ایسا کیا کریں میرے حصے کی کال آپ کرلیا کریںویسے بھی لوکل نمبر ہوتا ہے ۔ اسی بہانے میرا سلام پہنچا آیا کریں اور کوئی اپنی پسند کا گانا ،، شاعری وغیرہ شئیر کرلیا کریں
![]()
مجھے فون کرکے یاد دلا دیا کریں جس دن پروگرام آنا ہو
مگر اس آنے والی بدھ کو آپ نے مجھے یاد دلانا ہے فرزانہ کی برتھڈے ہے ۔ ویسے تو میں سہیلیوں کی برتھڈے بہت اچھے سے یاد رکھتی ہوں وش ِ بھی کرتی ہوں بھولتی نہیں ہوں ۔ ۔ مگر پھر بھی کبھی کبھی مصروفیت میں دن گزر رہا ہو تو ذہن سے نکل آتا ہے
بھلکڑ بھی ہوں تھوڑی بہت ۔ ۔