کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بھاگم بھاگ یہاں ائی ہوں ٹکر ہوتےہوتے بچی ہے۔۔۔۔۔اب ایسے میں میں خود کسی سے ٹکر کے گرتی اچھا ہوا کہ کچھ لفظ ادھر ادھر ہو گئے


شمشاد بھائیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی کہاں‌ہیں‌جلدی ایئں

خوش آمدید خوش آمدید
سچی سچی بتانا آج کس کے گھر دعوت پر ہو؟

اور دوسری بات کہ کیسی ہو، اتنا عرصہ کہاں رہیں، سُنا ہے اسلام آباد جا رہی ہو، کب اور واپسی کب ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

یہاں بھی سناٹا چھایا لگتا ہے مجھے تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
جمعرات کی وجہ سناٹا لگ رہا ہو گا۔ ویسے بھی آج میری دفتر سے چھٹی تھی تو میں تو سارا دن سویا ہی رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی رات کا ڈیڑھ بجا ہے۔ یعنی کہ جمعہ کا تاریخ شروع ہو چکی ہے۔

آپ کا سلام پہنچا دیا ہے۔ جواب میں و علیکم السلام

ابھی باورچی خانے میں مصروف ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top