میں بھی تو بچ گیا تھا شکر ہے آپ کی دی ہوئی لیسٹ میں میرا نام نہیں ہے۔ ویسے میں اتنی جلدی گدھا نہیں بنتا ہوں کوئی کوشش کر کے دیکھ لیے![]()
میں بنا لیا کرتی ہوں ۔۔ وہ تو شکر کرو ابھی میں نے آپکو بنایا نہیں تھا خرم

کسی اور دن بناتی ہوں پھر دیکھنا ۔ ۔ ۔بنتے ہو کہ نہیں
؟
اتنی دیر آپ کیک کاٹ لو ، پھر سارا تفصیل بتانا ، کیا ہوا؟ کیا کھایا؟ کیا کاٹا؟ کس کس سے کیا ملا ۔ ؟
کسی اور کو نہیںکاٹا۔۔۔
ماتم کس لئے کرنا چاہئیے
تھینکس سب کا ۔۔جنہوں نے اوپر کے تھریڈ میں وشِ کیا ۔۔۔مگر میں خواتین کارنر میں کھول چکی ہوں
پاکستانیوں کی سوچ ایسی سوچ ہے جو مرتے دم تک یہ نہیں بدلنے کی 
